Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

*یہ حیرت انگیز ہے ... کہ جب ہمارے دل ٹوٹ جاتے ہیــــں ... تو ہم کتنے فنکارانہ ہوجاتے ہیــــں ......!!!*💞💞

Nadeem5357
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤

Nadeem5357
 

*ساکوں لوڑ نی شاکر ماچس دی.*
*توں نال ٹوریں سڑ لوگ ویندے.*

Nadeem5357
 

Sab ko Ramzan sharief ka pehla roza Mubarak ho.

Nadeem5357
 

روح کےزخم ___اورمن کےروگ
کیا جانیں غیر____معیاری لوگ..
❤❤🔥.

Nadeem5357
 

میرے صبر کی انتہا کیا پوچھتے ہو فراز
وہ مجھ سے لپٹ کے رویا کسی اور کے لیے

Nadeem5357
 

بہت تڑپائے گی دردِ جدائی تم کو
ہمارا کیا ہم تو مر جائیں گے 💔

Nadeem5357
 

یہ شکایت نہیں_____تجربہ ھے...*
صاحب
لوگوں کو_____لوگ مل ہی جاتے ھیں...*

Nadeem5357
 

وہم سارے تیرے اپنے ہیں
ہم کہاں تجھ کو بھلا سکتے ہیں
*جدا*

Nadeem5357
 

چاہنے والے بہت ملیں گے
تم نبھانے والا ڈھونڈنا.!! "
💔🥀🙂

Nadeem5357
 

جس میں تم نے ہر رشتہ توڑ دیا تھا
وہ میسج اب میں ہر رات پڑھ کے سوتا ہوں 💔

Nadeem5357
 

دل مرحوم کو خدا بخشے
بڑی رونق لگاے رکھتا تھا

Nadeem5357
 

💫 *گلے اور شکوے سے زبان کو بند رکھو* *اس سے راحت نصیب ہوگی..........................*

Nadeem5357
 

تیرے بغیر بھی یہ عمر کٹ رہی ہے مگر
تیرے حصار میں رہتے تو کتنا اچھا تھا

Nadeem5357
 

میری چاہتوں کا خیال کر 😒
میں اداس ہوں مجھے کال کر☹️😔

Nadeem5357
 

*آج میری قبر پر دیا بھی نہیں جلاتے۔*
*وہ جو کہتے تھے تم بن مر جاٸینگے۔*
*🌹🌹 NADEEM 🌹🌹*

Nadeem5357
 

ہم سے بچھڑکے اس کا تکبر بکھر گیا
*جےبی* 🌹
ہر اک سے مل رہا ہے بڑی عاجزی کے ساتھ🌹

Nadeem5357
 

محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔

Nadeem5357
 

,تیرا کچھ باقی ہے تو لے جا مجھ سے ⁦🙏🏻⁩
میں خود کو اب آگ لگانے والا ہوں.🔥
ن_م

Nadeem5357
 

وہ جسے سمجھا تھا زندگی میری دھڑکنوں کا فریب تھا
مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا.
.❤jutt❤.