شکوے شکایت کی لت لگ جائے تو نا شکری زبان کی لذت بن جاتی ہے🍂
اب پارلر کھل جانے چاہیں
کیونکہ جو لڑکیاں پہلے حسین تھیں اب جمیل نظر آ رہی ہیں
😂😂😂😂😝😝😝
💖وہ کہتا ہے کے سوچ لینا تھا
💓محبت کرنے سے پہلے❤️
💓اسے کیا پتا سوچ کے سازش کی جاتی ہے❤️
💕محبت نہیں۔۔۔۔💝
جس دن سے اُس نے مجھے چھوڑا فراز
اس دن سے مو با ئل کی بیٹری چھ دن چلتی ہے۔😜😜
❣بہت تمنا تھی کسی کا ہو جانے کی پر کیا پتہ تھا ❣
❣جن کے ہم ہونا چاہتے ہیں انہیں عادت ہی نہیں ❣
❣ کسی کو آپنا بنانے کی ❣
❣🤲🏻 🌙۔
*اگر لوگ آپ سے دوری اختیار کر رہے ہیں تو انہیں کرنے دیجیئے، آپ کی قسمت، وقت اور زندگی کی دوڑ کسی کے چھوڑ جانے کی محتاج نہیں ہے....!!!*
*❣️🤲🏻 رمضــــان المبــارك 🤲🏻 🌙*🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*اخلاق صرف مسکراہٹ کا نام نہیں ہے بلکہ احساس کی بلندی کا نام ہے یعنی کسی کی خوشی اپنی خوشی اور کسی کا غم اپنا غم سمجھنا....!!!!*
*❣️🤲🏻 رمضــــان المبــارك 🤲🏻 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*انسان دو چیزوں سے ہارتا ہے وقت اور پیار دونوں زندگی میں خاص ہوتے ہیں وقت کسی کا نہیں ہوتا اور پیار ہر کسی سے نہیں ہوتا....!!!!*
*❣️🤲🏻 رمضــــان المبــارك 🤲🏻 🌙*

گونجتے رہتے ہیں الفاظ میرے کانوں میں
تم تو آرام سے کہہ دیتے ہو اللہ حافظ
دل کو یقیں ہے ان کی ملاقات کا
اب دیکھیے کرم وہ کریں، یا خدا کرے۔
🍂🔥🖤
*اگر آپ اپنے تکبر کا علاج چاھتے ھیں تو اپنے ھاتھ سے ایک بار مُردہ نہلا کر دیکھیں*💞💞💞
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*
فائدہ بہت گری ہوئی چیز ہے!!
لوگ اٹھاتے ہی رہتے ہیں۔۔🤐
"اور قُرآن دِلوں کو سکُونّ بخشنے والی کِتاب ہے"!🌸❤
_________💕💯
ان کے دیکھنے میں تھوڑا سا ہی فرق آیا ہے ..!!
پہلے وہ مڑ کر دیکھتے تھے اب وہ دیکھ کر مڑ جاتے ہیں ..!!
اداس 💔
*تجھے اجاڑ کر ترس نہیں آیا🌹💌*
*لوگ میرے حالات دیکھ کر روتے ہیں.🌹💌*.
میں چاہتا تو اس کو کب کا منا لیتا
مگر وہ روٹھا نہیں بدل گیا ہے!!!💔🔥
اگر وہ زندگی میں فقط ایک بار میرا ہو جا تا
تو میں زمانے کی کتا بو ں سے لفظ بے وفائی مٹا دیتا۔
آنکھیں کھلی رکھیں اور ہاتھ چھوڑ گیا
اپنا بنا کے کوئی مجھے سر عام چھوڑ گیا!!
مرنے سے پہلے زندگی کے وعدے کئے بہت
اور وعدہ نکاح پہ مجھے بےنام چھوڑ گیا!!
"اشنال سید"
"ٹوٹ جائے گی تمہاری ضد کی عادت اُس دن_______!!
"جب پتا چلے گا کہ یاد کرنے والا اب یاد بن گیا_____!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain