Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

غریب جس حال میں ہیں
امیروں کو ایسی زندگی کے ڈراؤنے خواب آتے ہیں🔥🖤

Nadeem5357
 

دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے
ہم ٹوٹی ہوئی چیز کا تحفہ نہیں دیتے🔥🖤

Nadeem5357
 

😌وہ لڑکیاں 👩 اور تھی جو 7 سمندر پار آجاتی تھیں 😢
اب والی تو انباکس تک بھی نہیں آسکتی😞😕
😂😂👈لنگڑیاں____😕😒

Nadeem5357
 

ہم تمہارے بغیر جینے کی ۔۔۔۔۔۔
پہلی کوشش میں مارے جائیں گے ۔۔۔۔💔

Nadeem5357
 

انسان کو اپنے آپ سے اتنی محبت تو ہونی چاہیۓ
کہ وہ خود کو جہنم سے بچا کر جنت کی طرف لے جاۓ

Nadeem5357
 

♥مجھے کیسے یقیں آئے، محبت تم بھی کرتے ہو ؟؟؟؟؟♥
♥تمہیں تو جب بھی دیکھا ہے ہمیشہ خوش ہی دیکھا !! ♥

Nadeem5357
 

تھوڑا سا انتظار ہی کر لیتے❤
میرے دن بُرے تھے دل نہیں۔۔!

Like it nice people..
N  : Like it nice people.. - 
Nadeem5357
 

میرے عزیز کبھی مجھ سے خوش نہیں ہوئے،
تمہیں بھی میری محبت سے مسئلہ رہے گا..!!

Nadeem5357
 

اگر دل ٹوٹے تو میرے پاس چلے آنا!!
مجھے میرے جیسے لوگوں سے بہت محبت ہے!!
❣نادان دِل❣

Nadeem5357
 

😡بُرا سمجھوں انہیں مجھ سے ایسا ہو نہیں سکتا😟😟
کہ میں خو د بھی تو ہوں اقبال نقتہ چینوں میں۔
😭💯💯✋

Nadeem5357
 

بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤
جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے. ...❤❤

Nadeem5357
 

خاک ڈالو وفا پے میری..!
تم بتاؤ آج کل کس کے ہو۔۔؟
" Khudgharz Dunia . . . . . . . .

Nadeem5357
 

ﻋﺸﻖ ﺳﮯ ﺑﮍھ ﮐﺮ ﮬﻢ ﻧﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻇﺎﻟﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮔﻠﯽ ﮔﻠﯽ ﮔﮭﺴﯿﭩﺘﺎ ﮬﮯ ﺫﺍﺕ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ
🙏🙏🙏

For intelligent people..
N  : For intelligent people.. - 
Nadeem5357
 

مجھے لفظوں پہ کمال ہے, میرے کمال کو زوال کرے کوئی6
میں مجسمہ لاجواب بنوں, مجھ سے ایسا سوال کرے کوئی

Hansna mana he.. 🤷♂️
N  : Hansna mana he.. 🤷♂️ - 
Nadeem5357
 

ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے
کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے! :

Nadeem5357
 

ابھی خوبصورت چہرہ ہے، عاشق بہت ہونگے
جو جھریاں بھی چومیں ، ایسا دلبر تلاش کر

Nadeem5357
 

گنوا کے مجھکو کسی عہدِ خوش گمانی میں
وہ شاید اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے !