توبہ کیلئے کانوں کو ہاتھ لگانا ضروری نہیں بلکہ
گناہوں کو ہاتھ نہ لگانا ضروری ہے 🔥🖤
میرا داماد اتنا اچھا ہے ہر مہینے میری بیٹی کو نیا سوٹ لے کر دیتا ہے اور میرا بیٹا اتنا فضول خرچ ہے ہر مہینے اپنی بیوی کو شاپنگ پر لے جاتا ہے.
منافق عورت🔥🖤
"-پاکستان میں چرسی ، چرس پر ...
ڈاکٹر نرس پر اور مریض فرش پر مرتا ہے 🔥🖤
آج کل سَر سے بال اور نظر سے لوگ گرتے جارہے ہیں 🔥🖤
وَڈی تحقیق
رس کے ساتھ چائے نہ پیا کریں کیونکہ
ساری چائے تو رس پی جاتے ہیں😍😍😍🙈🤣🤣
بندہ جتنا بھی بہادر ہو😀🙂
نہاتا ہمیشہ کونڈی لگا کے ہے😊😁
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔
وہ بھی پُل صراط سے گزریں گے کیا؟؟
جن کی زندگی هی __جہنم ہو۔۔۔۔
جون ایلیاء
ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪ ﺑُﮍﮬﺎﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﻼ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ،
ﺑِﻦ ﺗﯿﺮﮮ ﻋﻤﺮ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺑﮍﮬﺎﻧﯽ ﭘﮍﯼ
کل ایک لڑکی نے مجھے برتن دھوتے دیکھ لیا
آج اس کی امی رشتہ لے آٸی
😂😜
ترقی یافتہ ممالک کے وزراء اپنے واہیات سکینڈلز منظر عام پہ آنے کے بعد وزارت سے مستعفی ہوجاتے۔ہمارے حج عمرے پہ نکل جاتے۔🔥🖤
میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے
تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں!!
❤
میڈی ماں وی کیڈی سادی اے
🥰🥰🥰
میکوں چن دا ٹوٹا آہدھی اے
Hamari taraf to buhat teez barish ho rahi he.. 🤷♂️

چپل خدا کے گھر سے کوئی چور لے گیا
ھم بھی کسی کے بوٹ دباکر نکل گئے🔥🖤
آج سے کچھ عرصہ پہلے صبح ٹائم اٹھ کے دودھ لانا میرے لیے موت کے برابر ہوتاتھا
اب تو بہت اچھا محسوس ہوتا کسی بہانے باہر کی ہوا تو لگ جاتی🔥🖤
مونگ پھلی اور آوارگی میں یہ خرابی ہے کہ آدمی ایک دفعہ شروع کر دے تو سمجھ میں نہیں آتا ختم کیسے کرے ۔🔥🖤
کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
ہائے کمبخت کو کس وقت خدا یاد آیا🔥🖤
جو ایک دوسرے کی مسجد میں جانا پسند نہیں کرتے
وہ جنت میں اکھٹے کیسے رہیں گے🔥🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain