انسان کی پہچان دولت سے نہیں😐😐
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے پاگلوں😝😝
کیڑی کیڑی کم دی گل دساں میں توانوں 😝😝
محبت چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہیں😔
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا😁
میری پوسٹ میری مرضی 😜
ہر گروپ میں ایک خوبصورت انسان ہوتا ہے
اور
آپ کو فخر ہونا چاہئے کہ اس گروپ کی لاج میں نے رکھی ہوئی ہے.
😁😁🙈🙈🙈🙈😁😁😁
يہ جو لوگ شروع ميں بہت #شرميلے ہوتے ہيں 😂🙈😎
ان سے #دوستی كرنے كے بعد پتہ چلتا ہے ان سے بڑا #كمينہ كوی نہيں 😂😂😉
ایک پنجابی کافی دیر سے دور کھڑی لڑکی کو گُھو ر رہا تھا۔
تنگ آ کر لڑکی نے ہاتھ سے لعنت کا اشارہ کیا۔
پنجابی نے دوست کو کہنی مار کے کہا،
’’لے اج فیر پنج وجے دا ٹائم فِکس ہو یا اے۔‘‘
🤣🤣🤣🤣
میں کوئی رسک نہیں لیتا 😏😊
جب بھی مہمان آجائیں 😊😊
ان کے ساتھ بیٹھ کر ہی کھا پی لیتا ہوں 😝😜
بعد میں بچے نہ بچے 😛😝😂
پوری دنیا میں کرونا کا ڈر ہے 🥺
ایک ھمارا پاکستان 🙄
عید آگئی میرا یار نی آیا ??😂
نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے 🤔
ایک دن استعمال نہ کریں
تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے
🤪 😂😂😂😂😂😂😂
😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅
😎😎 مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂😂😜
باز آجاؤ کڑیو 🤣🤣
💕خوشیاں تقدیر میں ______ ہونی چاہئیے💕
💕تصویر میں تو ہر کوئی خوش_______ نظر آتا ہے💖
افطاری کی ابھی تک ایک بھی دعوت نہیں آئی💔
یہ گروپ تباہی کی طرف جا رہا ہے☝🏻
🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹
*وہ آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے*
*خدا ------کسی کسی کو یہ کمال دیتا ہے*
🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹
*=======اردو شعر و شاعری=======*
عجیب سے حالت ہے تیرے جانے کے بعد
مجھے بھوک نہیں لگتی کچھ کھانے کے بعد
میرے پاس دو ہی سموسے تھے جو میں نے کھا لئے
اک تیرے آنے سے پہلے اک تیرے جانے کے بعد. ....
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉
دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔
جس کی سن لو وہی فرشتہ۔۔۔
نہ جانےانسان کہاں رہتےہیں۔۔۔۔؟
اتـــــــنی کشش تو ہو نگاہ شوق میں ساقی ❣
ادھر دل میں خیال آئے ادھر وہ بے قرار ہو جائے..!
اپنے ہمسفر کی اپنے جیسا ہونے کی امید مت کیجئے- کیونکہ آپ کسی کا سیدھا ہاتھ اپنے سیدھے ہاتھ میں پکڑ کر نہیں چل سکتے-🔥🖤
بہت قریب سے دیکھا ہے دنیا کو ۔۔
تبھی تو دور جاکے بیٹھا ہوں۔۔!!💜
♥️
*وہ وقت بدل جاتا ہے ... جو گھڑیاں بتاتی ہیــــــــں ... وہ نہیـــــــــں بدلتا جو دل و دماغ میں رہ جاتا ہے ......!!!*💞💞
دنیا کی بیشتر لڑکیاں 18 سال کی عمر میں مر جاتی ہیں، مگر دفنائی 75 سال کی عمر میں جاتی ہیں ،،🔥🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain