Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

نہ سڑیا کر کملیا۔۔تینوں🤗🤗
پہلا ہی خون دی کمی اے۔😂😂

Nadeem5357
 

• اُسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم،
اسکی گُفتگو مجھے شفا لگتی ہے.

Nadeem5357
 

میں وقتی طور پر دل جیت لیتاہوں
لیکن مجھے دل میں رہنے کا ہنر نہیں آتا💔

Nadeem5357
 

_"وہ پھول لے کر آئیں ہیں ہائے.
وہ ڈھونڈ رہے ہیں قبر میری"
اداس 💔

Nadeem5357
 

ازاد پنچھی خوددار بہت ھوں اور ضدی بھی بلا کا ھوں
جب چھوڑ دیا تم کو تو بھول بھی جاؤں گا __🖤🔥
🥀🥀🦇🔥

Nadeem5357
 

💔ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔
💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے...💔

Nadeem5357
 

لوگوں کو منہ لگانے سے بہتر ہے
ہونٹوں سے سگریٹ لگا لیجیۓ..🔥

Nadeem5357
 

ایک منٹ سے پہلے میری پوسٹ چوری ہوجاتی ہے۔۔
میں تو خود بہت مشکل سے چوری کرکے لاتا ہوں۔۔
😁😂😜

Nadeem5357
 

بچہ؛ پاپا 2020 میں کیا ھوا تھا.؟
پاپا؛ 2020 میں لاھور قلندر سیمی فائنل میں آگئی تھی تو پوری دنیا کا نظام درھم برہم ھوا تھا۔
😂😅🤣😅😂😂

Nadeem5357
 

چلو نہ چاند پہ چلتے ہیں😍🙈💕
وہاں سے گروپ والوں کو وٹے ماریں گے یہ پوسٹ نہیں نہ کرتے 😜😁😍😂😂

Nadeem5357
 

آج پہلی دفعہ ایک لڑکی نے نمبر دیا ، خوشی کے مارے اتنا چوما کہ 3 ہندسے ہی مِٹ گئے 🙆💔😢😭🙄🤣

Nadeem5357
 

دوسروں کی امی:
میری اولاد ایسا کر ہی نہیں سکتی 😍🤩😘
میری امی:
اسہی نے کیا ہوگا بہن ہم خود اس سے پریشان ہے😭😱🙃

Nadeem5357
 

😂دل کرتا ہےایک لڑکی کو
🙈🙈
گروپ سے copy کرکے
گھر میں paste کرلوں
😜😍😍
کون اسکا نام پوچھنا چاھتا ہے ؟

Nadeem5357
 

وہ غزل کے ساتھ لگاتی ہے، اپنی تصویریں!!
میں شعر پڑھنے سے پہلے ہی۔۔داد دیتا ہوں

Nadeem5357
 

لوگوں کو آہ لگتی ہے____!
تجھے میرا صبر لگے گا____💔

Nadeem5357
 

وقت برا نہیں ہوتا ☹️
بس کچھ لوگ وقتی ہوتے ہیں 😒 😞

Nadeem5357
 

بلاک لسٹ وہ واحد جگہ ہے ☺💘جہاں میرے سارے رشتے دار اکٹھے رہتے ہیں 😁😂😂😂😍

Nadeem5357
 

لڑکی____ دکاندار سے بھائی یہ باندری کتنے کی ہے🤔🤔
دکاندار
محترمہ یہ شیشہ ہے😂😂

Nadeem5357
 

ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے
می: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒🙈😋😂😂

Nadeem5357
 

#کسی سے دل لگانے سے اچھا ہے*
#بندہ کریم لگا لے#
#دل بهى مطمئن اور رنگ بھی چٹا.*
🤣😂🤣😂🤣😂