Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

وہ یوں خفا ہوگیا مجھ سے کہ جیسے
اس کے گناہ مجھ سے ہی شروع ہوتے تھے 💔🔥
💔💔🤬🤬

Nadeem5357
 

بھیڑ میں اک اجنبی کا سامنا اچھا لگا
سب سے چھپ کر وہ کسی کا دیکھنا اچھا لگا
بات تو کچھ بھی نہیں تھی لیکن اس کا ایک دم
ہاتھ کو ہونٹوں پہ رکھ کے روکنا اچھا لگا

Nadeem5357
 

اتنی لمبی عمر بھی نہ مانگ میرے لیے،
کہیں ایسا نہ هو،
تم بھی چھوڑ جاؤ،
اور
موت بھی نہ آۓ.

Nadeem5357
 

سوئے ہوئے ممبر برائے فروخت
ٹین ڈبہ تے ممبر
سکیاں روٹیاں تے ممبر
پرانے لوہے تے ممبر
ردی اخبار تے پلاسٹک تے ممبر
اب بھی وقت ہے جاگ جاؤ ۔ورنہ میں نے ایک ایک کر کے سب سوئے ہوئے ممبرز بیچ دینے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Nadeem5357
 

کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔🔥💔
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔💔

Nadeem5357
 

💝🖤🌻❤️💝🌻❤️💝🌻❤️❤️💝🌻❤️❤️💝🌻❤️💝🌻❤️
*اچھا سوچئے اور اچھا بولئیے کیونکہ بدگمانی اور بد زبانی ایسے دو عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل سکتے ہیں*
❤️🌻💝❤️🌻💝❤️❤️💝❤️❤️💝❤️🌻💝❤️🌻💝❤️🌻💝

Nadeem5357
 

میں نے ایک شخص سے خاموش محبت کی ہے
یعنی ہم دونوں _____ کا نقصان نہیں ہو سکتا..!!!!

Nadeem5357
 

دل والے صرف دلہن لے کے جاتے ہیں😍
اور دماغ والے اسکی سہیلی کا نمبر بھی😂

Nadeem5357
 

بیوی میاں سے !
جانو! تم مجھے ویسا پیار نہیں کرتے جیسا شاہ رخ خان فلموں میں کاجل سے کرتا ہے !!
شوہر::
وہ پیار کرنے کے دس کروڑ لیتا ہے تیرے باپ نے تو دس روپے بھی نہيں دۓ
😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜

Nadeem5357
 

میں ہمیشہ ان لوگوں کی غلطیوں سے سیکھتا ہوں،
جو انہوں نے مجھ سے مشورہ لینے کے بعد کی ہوتی ہیں۔۔۔*😂🙈

Nadeem5357
 

🖤زندگی کے مہنگے سبق
ہمیشہ سستے لوگ ہی دیتے ہیں 🖤

Nadeem5357
 

اے گرمیوں جلدی آؤ 😢😥تاکہ وہ
🙈میرے گھر برف لینے آئے 😍😋😌

Nadeem5357
 

کاش تم پوچھو کہ کیا چاہیئے تمہیں
اور میں ہاتھ پکڑ کر کہوں
گرمیاں دے کپڑے
😂😂😁😁🙈🙈

Nadeem5357
 

لوگ پتا نہیں ProPoSe کیسے کر لیتے 😝
مجھے تو سموسے کے ساتھ چٹنی مانگتے ہوئے بھی شرم آتی ھے😂😕😜😅😅

Nadeem5357
 

وہ کہتی ہے میں پھول جیسی ہوں
مجھے ڈر ہے کہیں اسے بکری نہ کھا جائے 😂😝😂😂😜

Nadeem5357
 

بابا جی کہتے ہیں کہ عورتوں کا دل جیتنے میں عامل حضرات ڈاکٹروں سے زیادہ چالاک ہوتے ہیں
انکا ایک ہی جملہ کافی ہوتا ہے "آپ کو نظر لگی ہے" .😛😁😂😂😂😂

Nadeem5357
 

حادثے درد ناک دیکھے ہیں..!!
ہم نے جلتے گلاب دیکھے ہیں💔

Nadeem5357
 

*اس سے پہلے کہ جان جائے۔۔۔۔*
»
»
*اسے کہنا کہ مان جائے۔۔۔۔*

Nadeem5357
 

ﻋﺰﯾﺰ ﻟﻮﮔﻮ...!!!!
ﮐﮩﺎﮞ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ
ﺍﺩﺍﺱ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺣﯿﺎﺕ ﻣﯿﺮﯼ.

Nadeem5357
 

اور سات سال محبت کرنے کے بعد اسے یاد آیا
گھر والے بہت سخت ہیں نہیں مانے گے