ہاۓ وہ حوصلے محبت کے
دل تجھے کھو کے بےقرار نہ تھا
❣❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔
ورنہ جسم تو پیسوں میں بھی مل جاتے ہیں❣❣❣
کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دھلی خلقت..،
میرا تو دم گھٹ رہا ہے ان پارساؤں میں..،
---جون ایلیا
تم لکھ کر لانا دل کی باتیں کورے کاغذ پہ۔
ہم بتائیں گے تمہیں کہ اسکا ھوائی جہاز کیسے بناتے ہیں ☺️☺️😂
ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﮈﻭﺑﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ
ﮐﮧ ﻣﭽﮭﻠﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﭼﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ
ﻧﻮﺍﮞ ﺁﯾﺎ ﺍﮮ ﺳﻮﮨﻨﯿﺎ😅😄😃😂😂😂😂😂😂😂
کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔💔
تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی😥
اک وہ ظالم جو دل میں رہ کر بھی میرا نہ بن سکا
اور دل وہ کافر جو مجھ میں رہ کر بھی اس کا ہو گیا
وہ گر جائیں پھر سے قدموں میں
ہم ہٹ جائیں تو کیا تماشا ہو💔🌚
روح بیمار ہو اگر مومن
تندرستی عذاب ہوتی ہے۔🤐😬😐🖤♨️
*خزاں میں صرف پتے گرتے ہیں*
*نظروں سے گرنے کا کوئی موسم نہیں ہوتا*
مرتے تو لاکھوں ہوں گے تجھ پر ❤*
*❤ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں ❤*
ہم سے نہ پوچھو ہجر کے قصے
اپنی کہو اب تم کیسے ہو
محسنؔ تم بدنام بہت ہو
جیسے ہو پھر بھی اچھے ہو
*ایک تھا وقت آپ بھی مجھ پر*
*یاد ہے بہت مہربان ہوئے تھے*💔🥀
مجھے اس کی آواز کا مرہم چاہیئے
اسے کہو نا میرا نام پکارے
پتھر کے صنم۔💔
مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ، 😔
کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،💔
آج تک ساءنس دان اس بات کا پتہ نہیں لگا پاۓ😀😂😜 کے کوئی میٹھی چیز کھانے کے بعد چاۓ پھیکی کیوں لگتی ھے😜😛😂😅
مرشد خدارہ میرے سامنے محبت کی بات مت کیجیئے.
مرشد پتا نئ کیوں اس لفظ سے اب تکلیف ہوتی ھے..
کاش ہم جان جاتے کہ تم یوں بھلا دو گے۔
. . . . . . . صاحب
قسم لے لو تعلق جوڑنے سے پہلے ہم ہاتھ جوڑ لیتے💔
شاعری تو شاعر کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ !!!!!!
میں تو پاگل ہوں پاگل پن کرتا ہوں۔!🙄💔
تیری طلب بھی نہ آئی ہمارے حصے میں ..
کسی کے بخت میں لکھا گیا مُکمل توں ..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain