~تو میرا حوصلہ تو دیکھ ،داد تو دے مُجھے کہ اب ۔۔۔۔شوقِ کمال بھی نہیں ، خوفِ زوال بھی نہیں🖤🔱
*اقبال تیرے کچھ "شاہین" واٹس اپ پر لڑکی بنے ہوئے ہیں 🙄*
*اور دکھ اس بات کا ھے😕*
*کہ سر پر دوپٹہ بھی نہیں لیتے 😂🤣😂🤣*
لڑکی ۔۔ تم سب لڑکے اک جیسے ہی ہوتے ہو 😏😏
لڑکا ۔۔ ہاں کیونکہ ہم MekuP نہیں کرتے 😎😎😂😂😂😂
تم لکھ کر لانا دل کی باتیں کورے کاغذ پہ۔
ہم بتائیں گے تمہیں کہ اسکا ھوائی جہاز کیسے بناتے ہیں ☺️☺️😂
ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﮈﻭﺑﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ
ﮐﮧ ﻣﭽﮭﻠﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﭼﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ
ﻧﻮﺍﮞ ﺁﯾﺎ ﺍﮮ ﺳﻮﮨﻨﯿﺎ😅😄😃😂😂😂😂😂😂😂
کل میں اپنی بیوی اور بچوں کی یاد میں رو رہا تھا 😭😢
تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒😢
کمبخت پہلے شادی تو کر لے...😂😜🤣🤣🤣
کبھی کبھی میرے دل میں یہ خیال آتا ہے
کے دماغ کے ہوتے ہوئے خیال دل میں کیوں آتا ہے 😍😍
😆🙈🙈😂😂
😂😂😂
تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے۔۔۔
صبر تو آ جاتا ہے پر نیند نہیں آتی!!🔥
*꧁🙏🏻صاحب 💌꧂*
ایک مدت سے آرزو تھی فرصت کی__!!
ملی تو اس شرط پہ کہ کسی سے نہ ملو__!!
💞🌷🍂
♥️🌿♥️🐎♥️🌿♥️
*انتظار ایک اذیت ہے،پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو ،چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو ،یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو.....!!!!*
♥️🌿♥️🐎♥️🌿♥️
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈
*🥀ᴇʜʟ ᴇ ʏᴀᴀʀ | اہلِ یار🖋*
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈
*کچھ لوگوں سے ہمارا خون کا رشتہ تو نہیں ہوتا ؛ پر ان سے تعلعقات بہت گہرے ہوتے ہیں تکبر سے پاک گفتگو،مفاد سے پاک رشته،لالچ سے پاک خدمت، اور...خودغرضی سے پاک دعا، سچےرشتے کی دلیل هوتی ہے -*
Beshaq♥️
کل رات خواب میں کچھ یوں دیکھا۔۔۔۔۔❣
تم آ تو گئے تھے مگر مجھے دفنا دیا گیا تھا۔۔۔۔۔❣
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
چاہ کر بھی پوچھ نہیں پاتے حال ان کا. 💔
ڈرتے ہیں کہی کہہ نہ دیں تمہیں یہ حق کس نے دیا😢😢
😁مـــــــــسکرانا ســـــــــیکھنا پڑتا ھے
😭رونا تو لوگ ســـــــــکھادیتـــــــــے ھیں
🙃😞💔
تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!❤
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!❤
آپ دُکھا تو رہے ہیں دل مگر !!
خیال کیجیے گا، خدا کو پتہ نا چلے💔
*کسی کی تلاش میں مت نکلو*
*لوگ گم نہیں ہوتے بدل جاتے ہیں* 💔💔
- ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی،... 🔥
دل کو دل رکھا ہے ، بازار نہیں ہونے دیا - “ ❤️
ہم نے تیرے بعد محبت کو
جب بھی لکھا گناہ لکھا🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain