#__اِک__لفظ__محبت__تھا_اِک_لفظ_جدائی_
#__ایک_وہ_لے_گیا_ایک_مجھے_دے_گیا_💔💔💔💔💔💔
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔
*◦•●◉✿ اردو میری پہچان ✿◉●•◦*
یہ کفن، یہ قبر، یہ جنازے، رسمِ شریعت ھے۔
صاحب
مر تو انسان تب ھی جاتا ھے، جب مونگ پھلی سے دانہ نا نکلے۔۔۔😛😝😂😂
*جوں جوں "چھوٹے" بڑے ہوتے جاتے ہیــــــــں ... ان کی کہانی میں "بڑے" چھوٹے ہوتے جاتے ہیــــــــں ........!!!*💞💞
تُو نے جانا ہے تو پھر جاتا نظر آ مجھ کو !
ایسی باتوں پہ پریشان نہیں ہوتا میں !🔥💯
بے پناہ عشق.....♥
بعد مرنے کےقدر ہوتی ھے
اُس سے کہہ دو
مر گیا ہوں میں.......!!!!!
تمھاری کھانسی ! کھانسی..
اور ہماری کھانسی کرونا
اب ایسے تو نا کرو نا🤣🤔🙄
اس کے جانے کا فیصلہ سن کر ..
میں نےسسک کر کہا اور میں.💔
بوسہ جو مانگا بزم میں فرمایا یار نے
یہ دن دہاڑے آئے ہیں پگڑی اتارنے
سُنا ہے اتنی مدّت میں ، تو پتھر بول پڑتے ہیں
تیری تصویر میرے ساتھ ، باتیں کیوں نہیں کرتی؟
میرے نام پہ رکھ کے اپنے بیٹے کا نام
وہ سمجھتی ہے کفارہ ہو گیا ادا بیوفائی کا
غضب کا خُمار لیے پھرتے ہیں آنکھوں میں
جو بھی نظریں ملائے گا مارا جائے گا
سارا شہر اس کے جنازے میں شریک تھا......؟؟؟؟؟؟
.
.
.
.
جو شخص تنہائی کے خوف سے مر گیا....
, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣ 🙏♥
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں ,,,,
مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,
💗💕
صرف ایک غلطی کی دیر ہے
لوگ بھول جائیں گے کہ
تم کتنے شاندار انسان تھے.
❤: یہ دل ضدی ھے اتنا کہ مانتا ھی نہیں❤
❤زرا آؤ!سمجھاؤاسے کہ اب تم وہ نہیں رہے❤
*#تم_غیروں_کی_بات_کرتے_ہو__*
*#ہمیں_دیکه_کر_ہمارے_اپنے_جلتے_ہیں_🔥💯*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
اور کچھ بھی نہیں ھوتا تو بھری بارش میں
تجھ سے بچھڑے ھوے رستوں پہ سفر کرتا ھوں
دیکھاوے کا پیار نہیں چاہے
سائیاں
نفرت کرلو مگر سچی کرلو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain