Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

💔صِرف چہرے کی اُداسی سے بھر آئے
آنسُو۔۔
دِل کا عالم تو ابھی دیکھا ھِی نہیں آپ
نے....

Nadeem5357
 

ہوس ہوتی تو , پوری کر بھی لیتے
.
محبت تھی _____ادھوری رہ گئ...

Nadeem5357
 

بے وقت، بے وجہ، بے حساب مُسکرا دیتا ہوں
آدھے دُشمنوں کو تو یونہی ہرا دیتا ہوں ____||🌸°
🔥

Nadeem5357
 

میں تجھ پر اپنی ساری محبت وار دونگا...❣️❣️
یہ چاند تارے توڑنا سب جھوٹ ہے.🔥🔥🔥

Nadeem5357
 

تڑپو گے بہت ہم سے بچھڑ کر مان لو
یہ چاہت کے سجدے ہیں زرا سوچ کے قضاء کرنا💘💘

Nadeem5357
 

کچھ مرد عورتوں کو اپنے اخلاق سے یہ سکھاتے ہیں
کہ ہر مرد بھی ایک جیسا نہیں ہوتا😍❤💯

Nadeem5357
 

جو زرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گے آنسو 😭
کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے میرا دل اداس کیوں ہے💔

Nadeem5357
 

##💔💔مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
❤❤❤
تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے💔💔##

Nadeem5357
 

تیرے بن کیا بتاؤں دل کی حالت💞
جیسے خالی بستہ ہو کسی نالائق بچے کا💞

Nadeem5357
 

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔

Nadeem5357
 

ہوتے نہیں ہیں ختم محبت کے مرحلے 🥀
بنتی نہیں ہے بات یہاں جاں دیئے بغیر🔥

Nadeem5357
 

کیا ہے جو بدل گئی ہے دنیا
میں بھی تو بہت بدل گیا ہوں
جون ایلیا 💓

Nadeem5357
 

جان دینے کی باتیں ہوتی ہیں یہاں ..
یقین مانو لوگ دعا تک نہیں دیتے ..

Nadeem5357
 

بھری جوانی کی موت چکھنا چاہتا ہوں💔
میں رب سے بڑی جلدی ملنا چاہتا ہوں❤🔥
😢😢😢😢😢

Nadeem5357
 

میری یہی عادت تم کو #ہمیشہ یاد رہے گی ❤❤
#محترم ❤
نا کوئی #مطلب نا کوئی #گلہ ،جب بھی ملا #مسکرا کر ملا۔ ❤❤

Nadeem5357
 

آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیجئیے
میں اپنی برائیوں کا حساب دے دوں گا

Nadeem5357
 

شریف تھا پہلے تو سب نے بدنام کیا😏
اور جب برا بن گیا😔
تو دشمن نے بھی سلام کیا💯⁦✌️⁩

Yeh Tariqa sab se zayada theek he.. 🤷♂️
N  : Yeh Tariqa sab se zayada theek he.. 🤷♂️ - 
Nadeem5357
 

مولوی صاحب کی بیگم بولیں آج کوئی میٹھی سی بات میرے کان میں بولیں🙈
مولوی صاحب مسکرائے اور کان کے قریب جا کر بولے “حلوہ”😝😜😛

Nadeem5357
 

*بنا کر اُس نے میرے سَنگ ریت کا محل❣* ..!!
*نا جانے کیوں__بارشوں کو خبر کر دی❣*