دل کے ٹانکے ، ادھڑ گئے شائد۔۔!!
آج روئے تو ، سرخ تھے آنسو..
..!!
*مجھ سے لوگ تو کیا*
*میری نیندیں بھی ناراض ہیں💔🥀*
وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں........!!!!!❤❤
#اے_____دوست
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر........!!!!!!!❤❤
تحریروں_کے_ہنر_سے_واقف ہومیں بھی
مگر_شوق_ہے_کہ_آنکھیں_پڑھے_کوئی.🔥
یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت نہ تھی
نا جانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا
💔😢💔
موت نے آ کر ______ بچایا ہے مجھے.
میری قبر کے کتبے پہ ' شکریہ ' لکھنا. 🔥🔥🔥💜
محبت کے خاتمے کو ایک بدلا ہوا لہجہ ہی کافی ہوتا ہے۔۔۔!!!
🌹🥀
شب جو ہم سے ہوا معاف کرو
نہیں پی تھی بہک گئے ہوں گے
جون ایلیا
یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ میاں ..🍁
ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے...❤
ہمارا مسکرانا تو صرف درد چهپانے کا بہانا ہے
ہمارے جیسا ہونے کی کبهی خواہش مت کرنا/i
🌹واہ غالب تیرے عشق کے فتوے بھی نرالے ہیں 🌹
🌹 وہ دیکھیں تو ادا____هم دیکھیں تو گناہ🌹
نصیحت اگر دیوار پر بھی لکھی ہو تو اسکو قبول کرلو یہ مت دیکھو کون کہ رہا ہے یہ دیکھو کیا کہ رہا ہے
کراچی والوں کے تو مزے ہیں جب بھی دل کرے سمندر میں ڈوب کر مر سکتے ہیں 🔥🖤
ایک عرصہ رہنے والا تعلق ٹوٹنے کے بعد اگر اُس انسان میں بُرائیاں نظر آنے لگیں تو اُس کو کوسنے کی بجائے خود سے سوال کرنا چاہیئے کہ تعلق بنایا کیوں تھا🔥🖤
ڈگریاں درحقیقت تعلیمی اخراجات کی رسید ہوتی ہیں ورنہ علم تو وہی ہے جو عمل میں نظر ائے🔥🖤
لڑکا : سنو___! 🙊🙈
لڑکى : جی بھائی 😌
👇
لڑکا : بس باجی گل ہی مک گئی 😐😐😂😂✊
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے
جہاں اگر شادی کے بعد میاں بیوی موٹے ہو جائیں تو لوگ کہتے ہیں 😍
ایناں نوں ویاہ راس آ گیا اے😯😅😁
ہر سجدے پہ ليتا ہے دل تيرا نام 🥀
مجھے دورانِ نماز تونہ ياد آيا کر ✨
قضا ہوگے ہم سے سجدے بھی سارے
اے عشق سچ بتا کہیں تو کافر تو نہیں
انــکے ہاتھــوں️ کــی نــرم انگلیــاں بھــى۔۔
~~~
واللّــہ گلا بــــ کــی پتیــوں ســے کــم نہیــں ہیــں❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain