یہاں رہوں گا تو پھر تیرے تذکرے ہوں گے
اگر کہو تو______تِرا شہر چھوڑجاؤں میں!!
برباد کر کے اس نےمجھےکہا پھر کرو گے محبت ۔۔۔۔💕
دل زخمی زخمی تھا پر ہونٹوں نے کہا اِنشااللہ۔۔....
میں کیسے سناوں تمہیں اپنے دل کی داستاں 😥
میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں 🙄😊😂
اپنے آنسو خود پونچیھےگا
لوگ پونچھنے آئیں گے تو سودا کریں گے
پہلے تو ترکِ تعلق کی وبا پھیل گئی
پھر محبت کا بھی انکار کیا گیا
🍁🍂
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں ,,,,
مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,
💗💕
*""لاکھوں حسین اگر سامنے آئیں بھی تو کیا۔۔۔۔۔۔؟*
*آنکهوں کو سی لیا تمہیں دیکھنے کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔!!!*
ابھی ابھی میں نے بیٹھ کر سوچا ۔۔۔
کہ کیوں نا ۔۔۔
لیٹ کر سوچا جائے ۔۔۔۔
👉😂😂😂😂😂😂
کب ہو گے___، مُیسّر تُم.. ؟
رقیبوں کو__، جلانا ہے..🔥💕
آج میں نے چالیس کلو آٹے کی بوری اٹھا لی😌💪
وہ تو شُکر ہے خالی تھی 😜👻
ورنہ تو آج میں مر ہی گیا تھا�😝😂😂
کل ایک لڑکی نے پوچھا کے تمہارا دل کس کے پاس ہے
😛😜😂
میں نے مسکرا کر جواب دیا پھپڑوں کے پاس
😁😀😛
اب اس میں مینٹل کہنے والی کیا بات تھی😢😭😮😱
Ziddi👉💪✌
میں سوچتا تھا کہ محبت سے بڑا کوئی
دکھ نہیں
پھر اچانک میرا گوڈا منجی دے پاوے نال وجیا😂😁😂
ہر بار الزام هم پر لگانا اچها نہیں
وفا خود سے نہیں ہوتى خفا هم سے ہو جاتے هو !!!
میں اِک تجسُس کے سِوا کچھ بھی نہیں
،آپ پرکھیں گے، جانیں گے اُکتاجائیں گے🖤
اسکے بچے میرے ساتھ بڑے شوق سے کھیلیں گے انکی ماں کا پسندیدہ کھلونا جو رہا ہوں💔🥀
*آؤ کچھ دیر تذکرہ_ ہی کر لیں*.
*ان دنوں کا جب تم ہمارے تھے.*💔😭
تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔
شاعروں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے-----
لگتا ہے عِشق تیرا دھندا عرُوج پر ہے!!❤❤❤
ذلیل کر کے جس فقیر⚘ کو تونے رخصت ⚘کیا..⚘.
وہ بهیگ لینے نہیں تجھے💐 دیکھنے آیا تھا.💐..
شوق سے کھا رہا ہے عشق مجھے...^
ذائقہ دار ہو گیا ہوں میں...^💔
#جون
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain