پہلے لوگ سوتے تھے کہ تھوڑا آرام کرلیں 🙄
اور آج کل لوگ اسلئے سوتے ہیں کہ فون چارج ہو جائے 😉
میں بهی ایسا ہی کرتا ہوں 🙊🤭🙊
بشیر: ابو مجھے شادی کرنی ہے
باپ: بیٹا تجھے سبزی کے ساتھ کوئی دھنیا نہیں دیتا لڑکی کون دے گا ...😂😂😂
پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے 😝😝
اب ناراض ہوتے ہیں تو
تو Online نہیں آتے
ناراضگیاں وی ڈیجیٹل😁😋
لوگوں کی قسمت سوتی ہے 😒
میری لگتا ہے کوما میں چلی گئی ہے 😐😒😝
گلی میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر😍 پڑی۔۔۔
سانس رک😮 گیٔ
دھڑکنیں تھم💔 گیٔں
نظر جم😎 گیٔ
" ایڈا وڈا کتا "🙈🙈🙈
ایک لڑکا درخت کے پیچھے لڑکی سے باتیں کر رہا تھا۔
پاس ہی سے ایک بابا جی گزرے اور بولے،
“بیٹا کیا یہ ہماری تہذیب ہے'؟
☺
لڑکا بولا: نہیں بابا جی
یہ ساتھ والے گاؤں کی بلقیس ہے۔
آپ کسی اور درخت کے پیچھے دیکھیں۔😂😂😂.
لوگوں نے مجے شادی پر بلانا چھوڑ دیا😢
کہتے ہیں کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے🤣😂😂😂
ان ہواؤں سے کہہ دو کہی اور جا کر بسیں✋✋
یہ پاکستان ہے 😕😕
یہاں تار ہلنے سے بھی بجلی چلی جاتی ہے😟😏😜😂
اس کی سہیلیاں بھی پڑھ کے مر گئ مجھ پر
وہ خط جو مرغی کے خون سے میں لکھتا رہا😂😂پولا 😜😜
مہمانوں کے ساتھ آٸے ہوٸے بچے بھی محبوبہ
کے نخروں کی طرح ہوتے ہیں
برداشت بھی نہیں ہوتے اور بندا کچھ کہ بھی نہیں سکتا😂😂🤣🤣
لڑکا : تم بدل گئ ہو
لڑکی:
اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور 🤣🤣🤣🤣
جا قاصد اب اُن کو کہہ کے آ
چار قُل بغیر آنسوؤں کے پڑھیں🥀💔
دل کھول کے آج ہم خوب روئے ۔۔۔۔
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی ۔۔۔
باز رہتے ہیں جو محبت سے
ایسے احمق ذہین ہوتے ہیں
جون ایلیاء
اپنے حال پر مطمئین رہیے🔥
موازنہ سکون چھین لیتا ہے 🍂
او قاتل ساڈی خوشیاں دا
کیویں ہوسی پیش خدا اگے
کیا کہا زہر خریدنے نکلے ہو---------!!
یہ دکانوں پہ نہیں زبانوں پہ اصلی ملتا ہے..🔥🔥
انسان دوسروں کا دل دکھے تو پرواہ نہیں کرتا
جب اپنا دل دکھے تو بہت تکلیف ہوتی ہے اسے
شاعروں کی بستی میں سناٹا__ خیر تو ہے؟
محبوب مل گیا یا__ انتقال کرگئے ہو__؟
💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain