Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

لوگ کہتے ھیں کے محبت کے راستے میں ھر وقت درد ملتا ھے....!!
.میں سوچ رھا ھوں اسی راستے پر میڈیکل سٹور کھول لوں بہت چلے گا.
🤔🤔🤔🤔 توسی کی کہندے یو 😅😅😅
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*
*◦•●◉✿ اردو میری پہچان ✿◉●•◦*

Nadeem5357
 

ویسے تو انسان خاک ھے🔥✨
مگر لفظوں میں آگ لیے پھرتا ہے⁦❤⁩🙂💯

Nadeem5357
 

*کون اچھا ہے اور کون برا*
*اس کے لیے اللہ نے آپکی رائے نہیں مانگی* 🙌🖤

Nadeem5357
 

نیک بننے کی کوشش ایسے کیا کرو⁦❤️🥰
جیسے خوبصورت بننے کی کرتے ہو⁦💯

Nadeem5357
 

آج درد کی وہ شدت ہے
جس میں کہتے ہیں کہ موت بہتر ہے
👉💔

Nadeem5357
 

دل اس سے نہیں لگانا جسے اپنے حُسن پہ غرور ہو
جس اس سے لگانا __ جسے محبت کا شعور ہو 😌

Nadeem5357
 

اپنی ہستی کی کیا مثال دوں
لوگ مشہور ہو گئے ساتھ چلتے چلتے

Nadeem5357
 

ہم اس کی غلطی تھے____, صاحب !!!
💔💔🔥🔥
اس نے غلطی سدھار لی _ ہم نے زندگی اجاڑ لی ....

Nadeem5357
 

ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟
❤ جناب ❤
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم

Nadeem5357
 

ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں۔ . . . . . فراز
کچا تیرا مکان ہیں کچھ تو خیال کر

Nadeem5357
 

نفرت کے عوض محبت دینا 😔
عادت ہے ہم فقیروں کی💔
M💞R

Nadeem5357
 

کسی حلیمہ کی خواہش تب کرنا ❤️
تمہارا عشق جب ارتغرل جیسا ہو⁦ 🔥

Nadeem5357
 

اگر لڑکا منہ دھو رہا ہے تو اسکا مطلب وہ باہر جارہا ہے
اور اگر لڑکی منہ دھو رہی ہے تو اِسکا مطلب اب کہیں نہیں جاۓگی..😂😜😂

Nadeem5357
 

#زندگی کا کوئی #بھروسہ نہیں ۔۔۔😱✨
#جانو مانو کے میسیجز ڈیلیٹ کرکے سویا کریں 🙈😂😜😂😂✈👉
✨😉

Nadeem5357
 

جل کر کباب ہونے سے🔥
کھل کر گلاب ہونا بہتر ہے 🌹

Nadeem5357
 

😂😂❤
بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂😂😝

Nadeem5357
 

کمرہ امتحان میں جب پیپر کچھ نا آتا ہو تب بندہ سچے دل سے پڑھای کا عزم کرتا ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Nadeem5357
 

*وہ دل جلانے بھی نہیں آتا______☆*
*لاتعلقی کی انتہا تو دیکھو______☆*

Nadeem5357
 

گھومنے پھرنے کا دل ھو
اور جیب خالی ھو
گوگل میپ میں گھوم لیا کریں
میں خود اس وقت سوٸیزرلینڈ میں ھوں😂😜

Nadeem5357
 

یہ جو تیرے ہونٹوں پہ
اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے...
بکری کا دودھ پیا کرو
کیلشیم کی کمی ہے...
ہر چیز کا زمےدار عشق نہیں ہوتا ..!!🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜😜😜😜😜