زندگی بہت خوبصورت ہے۔ 💘
اگر ساتھ چلنے والا بغیرتی نا کرے تو۔😀😀
🌹🌹جب بھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
تو دعا کرتا ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو🌹🌹🌹🌹
اداس نہیں ہوں بس چپ لگ گئی ہے۔۔۔۔
اور چپ لگ جاۓ تو گھر کے کونے میں سکوں ملا کرتا ہے ناں۔۔۔!!💔🥀🙃
آج کے دور میں صرف موبائل کو ہی پتہ ہوتا ہے اس کے مالک کا کریکٹر کیسا ہے😂😂
ایسا ہی نا؟
کاش وہ مجھے😛
ایسے سمجھے جیسے 🙈
میڈیکل سٹور والا🙄
ڈاکٹر کی لکھائی سمجھتا ھے😂🤣
[: 💔''چلو ہم ضد نہیں کرتے کے ہمارا ہال پوچھو...?💔
💔"تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو...!!!💔
*~عىش~*
💕💕*بات اگر شراب تک ہوتی تو نہ آتے تیرے میخانے میں_____☆*
ساقی
💕*یہ جو تیری نظروں کا جام ہے کم بخت کہیں اور نہیں ملتا____*
لائف میں وہ مقام حاصل کرو ❤️
جہاں لوگ 🔥
تمہیں بلاک نہیں بلکے سرچ کریں ❤️😏😏🙃
کیا تُجھے علم ھے اے حُسنِ بلا خیز کہ تُو
کتنے ہونٹوں کے ____کٹاؤ کا سبب بنتا ھے
مـیں محبت مـیں خیانت نہیں کرتا ورنـــہ
اس کی ایک سـہیلی بہت بھاتی ہے مجھے 😂😂😂😂
روٹھے ہوئے لوگوں کو منایا جاسکتا ہے
لیکن بدلے ہوئے______لوگوں کو نہیں. 💔💔💔
بیوی 👩:
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😍😘😌🙈
شوہر 👨: سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے ،جیلر کو نہیں😔😐😜😂😂😂
ہماری کیا مجال کے ہم عشق کو تلاش کرے
وہ خود ہی ڈھونڈ لیتا ہے جسے برباد کرناہو
اس کے گھر سے بریانی آئی ہے اور اس میں چاولوں سے زیادہ بوٹیاں ہیں😇😀
کیا اسی کا نام محبت ہے۔
🤔🤔🤣🤣
ﺟﯽ ﻟﻮ ﮐﭽﮫ ﭘﻞ ﻣﯿﺮﮮﺳﺎﺗﮫ
ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺐ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻟﮩﻦ ﺁ ﺟﺎﮮ 🙈👀😉
#ھم تو دل کے مریض ہیں صاحب🔥
#وہ جو کہتا مان لیتے ہیں❤
مفت میں صرف ماں باپ کاپیارملتاھے، اسکے بعد دنیاکےھررشتےکیلئے کچھ نہ کچھ چکاناپڑتاھے۔
📚•• ●♡● *اُردو پوائنٹ* ●♡● ••📚
, تیرے ھاتھ سے تو
گولی بھی قبول ھے...🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼
"اے میرے دوست!"
مگر شرط یہ ھے کہ..
گولی ڈسپرین کی ھو .
😂😂😂😂😇😇🤪
چاۓ تو سب پلاتے ہیں 😃
ادھر آؤ میں تمہیں زہر پلاؤں.. 😜😂🤭😂
اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ جلدی آ جاتا ہے🤔
تو آپ شادی کرلیں ۔😂😂😂آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی😁🤗😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain