Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﺛﺒﻮﺕ ﭘﺨﺘﮧ ﮐﺮﮮ.
ﺑﺎﺕ ﺍﺏ ﺧﺪﺍ ﺗﮏ ﺟﺎ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﮨﮯ..!
جون ایلیاء

Nadeem5357
 

خاموشی ایک عبادت ہے۔۔۔۔۔۔
اور ماشاء اللّه ہمارے گروپ کے کچھ ممبر تو 🤔🤔🤔🤔🤔🤔
جنت الفردوس کے حق دار ہیں 😂😂😂😂😂🤗🤗

Nadeem5357
 

Agar koi bhai earning karna chahta he to is website pe.. Investment kray.. https://www.prpal.com/register?referral=503347860735247

Smile ☺ for every one.
N  : Smile ☺ for every one. - 
Nadeem5357
 

محبت رب سے ہو تو سکون دیتی ہے اقبال.🌹
نہ خوف ہوگا جدائی کا نہ خطرہ بے وفائی کا۔ ☝🏻#

Nadeem5357
 

سُـــنو ________!
اَگـر کِسی مُــوڑ پِـہ مِل جَاؤں تَو مُنہ پَھیر لینا۔۔۔۔❣
پُرانا عِشــق ھُــوں اُبھــرا تَو قَیامـت ھَـو گی۔۔۔۔۔۔!❣

Nadeem5357
 

"تیری تھوڑی سی دل لگی.🍀🌸
میرے دل ___ کو جا لگی"!❤✌
_______💕💯

Nadeem5357
 

آنکھوں میں پانی لئے مجھے گھورتا ہی رہا
وہ *آئینے* میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا

Nadeem5357
 

اُداسی اور مایوسی بھری ایک شام آئے گی
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی

Nadeem5357
 

اسے احساس دلاوں تو وہ *انا* پرست لڑکی
میری محبت میرے منہ ہر مار دیتی ہے

Nadeem5357
 

تم سے سودا ہوا تھا لمحوں کا
تم نے صدیاں اداس کر ڈالیں

Nadeem5357
 

بابا جی کہتے ہیں.😔تنہا ئی میں اکثر بیٹھ کر بیلنس ہی چیک کر لیا کرتے تھے
😡ظالموں نے اُس پر بھی ٹیکس لگا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔😂😂😂😁

Nadeem5357
 

شادی کے لیے لڑکی کی شاپنگ ایسے کی جاتی😂😂
جیسے وہ کسی سیارےپر جا رہی ہو جہاں کچھ موجود نہ ہو😕😕
😇😇😇👆👆

Nadeem5357
 

دنیا چاند پہ پہنچ گئی
اور پاکستانی
پلیز سچ بتاو تم لڑکی ہو یا لڑکا 😂😂😂😜😜

Nadeem5357
 

تُجھے کیا فرق پڑتا ہے، جا مزے کر
میرا غم ہے...نہیں جاتا، نا جائے...🙂🖤

Nadeem5357
 

ساری زندگی اداس رہنا ہے
سوچتا ہوں تو مسکراتا ہوں ♥ 🔥

Nadeem5357
 

عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥

Nadeem5357
 

دیــدار جـو ہــوا۔۔۔۔۔ایـک تـیـری۔۔۔۔۔۔۔نـگاہ۔۔۔ســے۔۔💕👉
قــدموں نـے آگـے۔۔۔۔چـلنـے سـے ۔۔۔۔۔۔۔انـکار کـر دیـا۔۔💕👉

Nadeem5357
 

سوگ کا عالم دیکھو جب سے بچھڑے ہو
کالے رنگ کے مگ میں ..... چائے پیتا ہوں

Nadeem5357
 

آج کھا قسم اپنی خوبصورت آنکھوں کی!
!!
کیا تجھے ذرا بھی عشق نہیں ھے ھم سے؟؟