Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

سانپ ڈس لے تو علاج کے امکان ھیں بہت👌
ڈس لے انسان تو ہر سانس بکھر جاتی ھے💔

Nadeem5357
 

نیوزی لینڈ میں بغیر تاروں کے بجلی کی ٹرانسمیشن کا پہلا پروجیکٹ لانچ کر دیا گیا.
سوچ رھا ھوں اب کنڈا ڈالنے والی پاکستانی عوام کیا کرے گی؟ 🤔🤔

Nadeem5357
 

میاں اور بیوی ایک موٹرسائکل کے ٹائر کی طرح ہیں اگر بیویاں دو ہوں تو مرد یقینن رکشا بن جاتا ہوگا
😂😂😂😂😂😂

Nadeem5357
 

کچھ اس طرح سے سودا کیا مجھ سے وقت نے،
تجربہ دے کر میری ساری معصومیت لے گیا...❤

Nadeem5357
 

دیــدار جـو ہــوا۔۔۔۔۔ایـک تـیـری۔۔۔۔۔۔۔نـگاہ۔۔۔ســے۔۔💕👉
قــدموں نـے آگـے۔۔۔۔چـلنـے سـے ۔۔۔۔۔۔۔انـکار کـر دیـا۔۔💕👉

Nadeem5357
 

لوگ تو نکاح کے بعد بھی چھوڑ جاتے ہیں اور تم وعدوں پہ رو رہے ہو 💔🥀

Nadeem5357
 

کر کے ایک دوسرے سے عہدِ وفا آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم 💔🥀

Nadeem5357
 

کسی سے ملنے کیلئے جب بھی سجا کرو گے رو پڑو گے🖤🙂

Nadeem5357
 

دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯

Nadeem5357
 

تیری روح میں سناٹا، میری آ واز میں چپ
تو اپنے انداز میں چپ میں اپنے انداز میں چپ❤️

Nadeem5357
 

اس نے کہا "جی لو گے میرے بغیر؟😒😏😬
میں نے مسکرا کر جواب دیا😊😉🙃
"تم کونسا میرا ٹچ موبائل ہو"😆🤣😂
#😜😜🙈🙈

Nadeem5357
 

سردار ۔۔۔۔۔۔۔۔ یار جب جہاز چلتا هے تو اس کا دروازہ کیوں بند کردیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔🤣🤣🤣🤣
دوسرا سردار بہت سوچنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
او یار اس لئے تاکہ
جوس یا قلفى والا چڑھ نہ جائے 😄😄😅😃

Nadeem5357
 

موبائل پچاس ہزار کا🙄
اور😟
بیلنس زیرو۔😒۔
ایسے لوگ صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں 😳😂😂😑😜

Nadeem5357
 

جب اکیلا ٹیچر سارے سبجیکٹ نہیں پڑھا سکتا
تو ایک اکیلا سٹوڈنٹ سارے سبجیکٹ کیسے پڑھ سکتا ہں 🙄🤔🤔
ہم کو انصاف چاہیے 😠😝😜🤓

Nadeem5357
 

تیری یاد میں میری چاۓ پر اکثر
مکھیاں سیٹنگ کرلیتی ہیں
😥😂

Nadeem5357
 

روزہ بھی توڑتے ہوں گے
دل کو .........توڑنے والے۞

Nadeem5357
 

اُن کے ہونٹوں ، پہ بیٹھ کر تِتلی .!!
سرخ پھولوں کو بھول جاتی ہے .!!

Nadeem5357
 

مجھے صبح ایسے اٹھایا جاتا ہے،
جیسے ملک پہ حملہ ہو گیا ہو اور میں آخری فوجی بچا ہوں...😁😂😁😂

Nadeem5357
 

*: بات جب سہاروں تک آ ٹھہری🃏*
*ہم نے موت کو مناسب سمجھا🔥*

Nadeem5357
 

میرے مرنے کی خبر حشر بپا کریگی۔۔
آپ روتے سسکتے سر پر خاک ڈالتے آہیں گے۔۔