مونجھی مونجھی ہوا نظردی ہے
وت سنیہا وسار آئی ہوسی ۔۔!
فُرصت میں کبھی دیکھو یَہاں تخت نشینوں
ہم خاک نشیں کِتنے مزے لُوٹ رہے ہیں
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں 💔😭🙏
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥
"دل بڑا _____ کیجیے صاحب.🍀🌸
باتیں تو ہر کوئی بڑی کرتا ہے"!❤✌
_______🥀🖤💯
💥یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت تو نا تھی 🧐
ناجانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا♥️🙂
💔
عمر کچی ہو اور ذہن بوڑھا ہو،
ایسی جوانی کا دکھ سمجھتے ہو۔۔💔
سارا شہر چھوڑ کر____ پسند کیا ہے تجھے
مت کر قبول مگر۔۔۔ داد تو۔۔۔ دے انتخاب کی- 🖤🔥
عمومًا جب کوئی شخص کنویں میں پتھر پھینکتا ہے، تو گہرائی میں پہنچنے تک اس کی آواز کا انتظار کرتا ہے اسی طرح جب کوئی آپ کو طعن و تشنیع کرتا ہے تو وہ آپ کے جواب کا انتظار کرتا ہے آپ خاموش رہ کر یہ ثابت کیجئے کہ ہم وسعتِ قلب میں اتنے گہرے ہیں کہ جس کی کوئی انتہا نہیں.
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا...!*
=
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو......!!🔥✌💯🔥*
اِنَّ رَبِّىِ يَفعَلُ مَا يَشَاَءُ°🔥
بیشک میرا رب جو چاہے، کر سکتا ہے__❤💯
😻خاک سے_ بنے _ہیں صاحب۔😻
❣❣
😻غرور _ججتا نہیں _ ہم _ پر
زمانا جب بھی مشکل میں ڈال دیتا ہے
میرا اللّٰہ ہزار رستے نکال دیتا ہے ❤️💯
لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے!
بس کسی کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا- 💔🔥
*ﺩﻝِ ﮐﻤﺒﺨﺖ ﻧﮯ__، ﮐُﭽﮫ ﺍﯾﺴﺎ ﮔِﺮﺍﯾﺎ ﮨﻢ ﮐﻮ*
*ﯾﺎﺩ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ__، ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺍَﻧﺎ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ*. !
A...............................A
ہم نے بھی زندگی گزاری تھی
عشق ہونے سے ،عشق کھونے تک .....
🍂🍃🍂
وہ میری تنہائیوں سے واقف تھا
وہ میرے ساتھ یوں تو نہ کرتا۔۔۔۔.
کبھی کبھی انسان اتنا بے بس ہو جاتا ہے کہ اُمیدیں، دُعائیں، یقین اور ہمت سب آنکھوں کے راستے بہنے لگتا ہے ۔ 🙃💔
ہمیں خدا سے محبت تو سکھائی ہی نہ گئی
جنت کی ہوس ، دوزخ کی آگ سے ڈرایا گیا
بخدمت جناب بیوفاصاحب گورنمنٹ غم سکول عشق آباد.
[جناب دلبر]
گزارش ہے کہ مرے دل کوآپ سے پیارہوگیاہے جسکی وجہ سےپاگل دل دن رات بے چین رہتاہے براۓ مہربانی کرکے پاگل دل کوایک ملاقات عنایت فرماکرمشکورفرمائی
نام: عشق
كلاس: محبت
رول نمبر:آئى .لو. يو. ضلع:عاشقون_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain