_"اچھا ہوا جلدی بدل گئے تم ورنہ..
میری امیدیں اور بھی گہری ہوتی جا رھی تھیں_🔥💔🥀"_
❣❣❣کاش کے ملـــے مـجھے مـــقدر کی سیاہی اور قلم💔
لمہے لمہے کی خوشی لکھ دوں تمہاری زندگی کیلے❣
وہ ہمیں سب کچھ کہہ کر کہتے ہیں!
جی ہم آپ کو کہہ ہی کیا سکتے ہیں؟💔🔥
ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂
ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
میں نے سنا ہے وہ لڑکیاں بھی خود کو ماڈل سمجھتی ہیں👭
جن کی شاپنگ لسٹ میں پہلے نمبر پرلکھا ہوتا ہے ایک جو والا شیمپو🙆
😃😃😃😃
قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے🔥
بچپن کہ کھیل ختم ھوتے ھیں تو🥀
نصیب کہ کھیل شروع ھو جاتے ھیں 😢
🥀🕊️🔥
شاہ 💕
محبت بھیک میں دے رہا تھا وہ.....!!
میں کاسہ اس کے منہ پہ مار آیا ہوں
💔😥🙏🏻
مجھے بھیک کی خوشیاں پسند نہیں😊❤️🍂
جناب 🔥🔥
میں جیتا ہوں اپنے غم میں نوابوں کی طرح🍂😏
ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں صاحب...!!!
باتوں سے ذات اور حرکت سے اوقات پہچان لیتے ہیں...!!!
💔✌💔
Damadam ki chaanges very very bakwas hien.. Old damadam buhat theek Tha.. 🤷♂️
برا نہیں ہوں صاحب
بس آپ کو اچھا نہیں لگتا
کسی سے وقت ملنے میں اور اس سے اس کا وقت مانگنے میں وہی فرق ہے جو اجرت اور بھیک میں ہے ۔۔!🖤
پاکستان میں شادی والے دن
دولہے کی سب سے بڑی ٹینشن یہی ہوتی ہے کہ
کہی مولوی کلمے نہ سن لے😃😀😂😂😀😂
جو دل نشیں ہو کسی کے تو اس کا کیا کہنا
جگہ نصیب سے ملتی ہے دل کے گوشوں میں
چراغ لے کے ترے شہر سے گزرنا ہے
یہ تجربہ بھی مجھے ایک بار کرنا ہے
جو الفاظ زبان سے ادا نہیں ہوتے نا۔۔🥀
وہ انسان کے اندر چیخیں مارتے ہیں۔۔🥀
شک ان کو تھا کہ رات میں بوسہ نہ لے کوئی
گالوں پہ رکھ کے سوئے کلائی تمام رات
مشہور ہے جہاں میں جو چودھویں کا چاند
تصویر ہے وہ آپ کے حسن و شباب کی
اسکے ہونٹوں سے میرا نام نکل جاتا تھا
جس نے اپنایا اسے چھوڑ دیا، میرے بعد
میں بھی ویسا نہ رہا اسکے بچھڑ جانے سے
کوئی اسکو بھی نہ پہچان سکا میرے بعد ۔۔۔!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain