°` محبت کو اتنا تو پاک ہونا چاہیے کے
°` مانگتے وقت خدا سے شرم نہ محسوس ہو ❤'
میں نےدیکھا ہے چھوڑ کر جاتے اس کو
کون کہتا ہے ؟ قیامت دیکھی نہیں جاتی
اتنے سستے کہاں تھے ہم😐
بس تیرے واسطے رعایت تھی😕
بقایا زخم اضافی دیئے گے مجھ کو۔۔
میرے لیے تو تیرا انتظار کافی تھا
💔
کسی کی غلطیوں کو بے نقاب نہ کرو
اوپر اللہ سب دیکھ رہا ہے تم حساب نہ کرو
پہچان چھوٹی ہو یا بڑی👍
پر اپنی ہونی چاہیۓ✌
"جینے کی وجہ ڈھونڈا کرو
مر تو اک دن ویسے بھی جانا ہے"!🌺❤️
_________💕💯
تمہارے پاس تو آنکھیں ہیں، گال ہیں ،لب ہیں
ہمارے پاس فقط تہمتِ محبت ہے
فرصت نہیں ہے ان کو جفا کی بھی اور ہم💔
بے وجہ کر رہے ہیں تکلف وفاؤں کا
واللّٰه کیا منظر ہو گا❤️
تم،تمہارے آنسو،اور میری میت!!!
کوئی ہماری عمر گزار دے مرشد
ہمیں آسمان پہ جلدی جانا ہے💔
❣️جو درد ہم سہتے ہیں وہ لکھتے نہیں,
❣️ورنہ کاغذوں پے لفظوں کے جنازے اٹھتے__❤️
تباہ کر جائے گا تمہیں
حادثہ میری موت کا 💔✌
مستقبل سے کھیل گئے جو میرے💔
سنا ہے حال ان کا بھی خراب ہے🖤🔥
#تیری_صورت_کو_جب_سے دیکھا ہے..
#میری_آنکھوں_پہ_لوگ_مرتے ہیں..!!
وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب
بندے تو سب خاک کے ہوتے ہیں💔✌
جس پر تمام عمر بہت ناز تھا مجھے "
میرا وہ علم میری سفارش نہ بن سکا ""
اُسے اردو پہ دسترس ہے پنجابی نہیں جانتی
میں آکھیا ڈھیر سوہنی ایں ۔کہندی سوچوں گی
🔥😥✌️
اُسے اردو پہ دسترس ہے پنجابی نہیں جانتی
میں آکھیا ڈھیر سوہنی ایں ۔کہندی سوچوں گی
🔥😥✌️
تجھ سے کچھ مانگنے نہیں آیا 😔🥀
میرا مقصد فقط زیارت ہے ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain