قابل نہیں تھا اتنا...🔥
جس قابل رب نے بنا دیا...🙏
شکر الحمدللہ
❤️☺️
حاسد کو خدایا کسی جنت میں نہ رکھنا
مرجائے گا غیبت کی سہولت نہ ہوئی تو
اسٹیشن پر لکھا تھا .......
انجان آدمی سے کچھ نا لے
میں نے ٹکٹ نہیں لی...😝
اب تھانے میں ہوں ....!!😳
😃😃😄😄😂😂🤣🤣
انسان کی پہچان دولت سے نہیں😐😐
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے پاگلوں😝😝
کیڑی کیڑی کم دی گل دساں میں توانوں 😝😝
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻓﻮﻥ ﭘﮑﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﺑﺘﺎﺅ 😒😒
ﺑﻨﺪﺍ جوتی مار کے ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﺩﺳﻨﺎ ﮨﻮﻧﺪﺍ
ﺗﮯ ﻻﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ ۔۔😂😂
کہتے ہیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے 😜🙈 اس لئے میں جہاں بھی جاتا ہوں چارجر ساتھ لے کر جاتا ہوں 😜😂🤣
پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے 😝😝
اب ناراض ہوتے ہیں تو
تو Online نہیں آتے
ناراضگیاں وی ڈیجیٹل😁😋
شادی شدہ لوگ اس لئے کنوارے کی شادی کرانے پہ تُلے رہتے ہیں کہ "کمینہ،، اتنا "سُکھی،، کیسے ہے۔
🤣🤣🤣🤣
😂😂❤
بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂😂😝
*برباد کرنے کے بعد اس نے پوچھا مجھ سے...!!*
*پھر آؤگے میری زندگی میں...!*
*دل لہو لہان تھا ظالم لبو نے کہھ دیا...*
*انشاءاللہ🖤*
*_عورت کووہی لوگ برا کہتے ہیں_*
*_جوعورت سے برے تعلقات رکھتے ہیں🖤_*
*_مت پوچھ میرے جاگنے کے وجہ اے چاند_*
*_تیرا ہی ہم شکل ہے جو سونے نہیں دیتا🖤_*
*_اے دل تو اتنا خوش کیوں ہو رہا ہے؟_*
*_پاگل ہے کیا_*
*_موسم اچھا ہوا ہے لوگ نہیں۔۔🖤_*
*_سوچتا ہوں جس دن صبر آگیا_*
*_اسکی کیا اہمیت رہ جائے گی؟؟🖤_*
*_بدلنا کون چاہتا ہے_*
*_لوگ مجبور کر دیتے بدلنے کے لیے🖤_*
*_اک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے_*
*_شکل دیکھی ہے ____ _تم نے اپنی🖤_*
*_اتنـی خـامـوشـی ، اچھـی نـہـیـں ہـوتی._*
*_انہی باتـوں سـے لوگــــ بچھڑ جاتــے ہیں.🖤_*
*_تمہارے نام کی لڑکیوں کو دیکھا ہے !_*
*_تمہارا نام فقط تم پہ اچھا لگتا ہے🖤_*
❣️🤲🏻 🌙۔
*عورت چاند جیسی نہیں ہونی چاہیے جسے ہر کوئی بے نقاب دیکھے بلکہ عورت تو سورج جیسی ہونی چاہیے جسے دیکھنے سے پہلے نظریں جھک جائیں*
*عـــــــــــــمر عابــــــــــــــد*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
تو شاکر غلط سوچیندا پیں""
!!!!! بھلا یار وی یار کوں ڈکھ ڈیندن.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain