Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

ویسے تو انسان خاک ھے🔥✨
مگر لفظوں میں آگ لیے پھرتا ہے⁦❤⁩🙂💯

Nadeem5357
 

*اُڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح...✌*
*رویا کرو گے تم ہماری_____راہوں کو دیکھ کر...💔*.
♔꧁ℋ❤ℳ꧂♔
.

Nadeem5357
 

😉اس نے مجھ سے کہا چاند توڑ کر لاؤ😒
😋اور ہم جناب نے اُس کا منہ ہی توڑ دیا😜
😋کیونکہ ہمارا چاند تو وہی تھا نہ...😂😝

Nadeem5357
 

بہـــــت سستے ہیں ہم صاحب۔۔۔۔
میٹھا بولو اور خرید لو ⁦🤷🏻♂️⁩⁦

Nadeem5357
 

توڑ کر جوڑ لو چاہے دنیا کی ہر چیز کو💔
سب کچھ قابل مرمت ہے سواے اعتبار کے

Nadeem5357
 

رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر 🔥

Nadeem5357
 

•||✨
•’``’•,•’``’•,
’•, ,:
`’•,,•``
💕کاش روح کی جگہ 'تم' ہوتے میرے جسم میں...❤
جب 'تم' چھوڑ کے جاتے ہم مر تو جاتے...❤
~*©h*~🖋

Nadeem5357
 

ﺟﺘﻨﯽ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ ______ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﮐﺮﻟﻮ ..
ﮐﻔﻦ ﺟﻮ ﺍﭨﮭﺎﺅ ﮔﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﺳﮯ ﺗﮍﭖ ﺍﭨﮭﻮ ﮔﮯ

Nadeem5357
 

ہاتھ ہاتھوں سے جب چھڑایا تھا
تم نے دیکھا تھا حال آنکھوں کا___؟🔥

Nadeem5357
 

• اُن بٙد دعاؤں سے ڈرنا،
جو دی نہیں جاتی. 🙂

Nadeem5357
 

میں نے جتنا تجھے پسند کیا
تو تھا نہیں____اتنے کمال کا

Nadeem5357
 

اسکی بینائی میں نقص ہو گا جو مجھے بد صورت کہا
ماں تو چاند کہتی تھی اور چاند بھی چودھویں کا❤️

Nadeem5357
 

پھر نہ جانے کس کو ملا ہوگا اس کا ساتھ
اس شخص کے وعدے بڑے کمال کے ہوتے تھے...!😥🔥

Nadeem5357
 

وہ بولی اگر مجھ سے پیار کرتے ہو تو *ہاتھ کاٹ کے دکھاؤ____
مجھے بھی جوش آیا __چاقو اٹھایا۔🔪
اور کاٹ دیا ہاتھ___وہ بہت چیخی چلائی
روتے ہوے بولی__😪😪
پاگل__اپنا ہاتھ کاٹنا تھا __میرا نہیں__😓😠
میں نے کہا کہ___ہم اور تم ایک ہی تو ہیں___😅😅😅😁

Nadeem5357
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥

Nadeem5357
 

کسی نے سوال کیا دنیا کا سب سے "حسین لمحہ" کونسا ہوتا ہے
جواب ملا جب امتحان کے دوران آپ اپنے دوست کی طرف دیکھیں اور وہ پہلے سے ہی آپ کو دیکھ رہا ہو۔
😂😂

Nadeem5357
 

۔ "_ اپنوں کے ڈسے اور ستائے ہوئے لوگ
غیروں پہ اعتبار کمال کا کرتے ہیں _💕

Nadeem5357
 

روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔💔
کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے

Nadeem5357
 

بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!!
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥🔥

Nadeem5357
 

ڈیلیٹ جتنا تیزی سے ہوتا ہے اتنی تیز سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا کیونکہ وقت بنانے میں لگتا ہے بگاڑنے میں نہیں پھر چاہے وہ ایپلیکیشن ہو یا رشتے ✌️