♡دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھا❣
❣تالوں کی ایجاد سے پہلے صرف بھروسہ ہوتا تھا♡
💯👈🏻🔥🔥
مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ، 😔
کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،💔
تم بھی ترسو گی بات کرنے کو
بات جا لینے دو چار کندھوں پہ 💔🥀
زندگی کے سارے مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں 💯💔
حوصلوں کا ثبوت دینا تھا
ٹھوکریں کھا کر مُسکُرانا پڑا
آج نصیب نے کہا بول کیا چاہیئے؟
تیرا نام کیا لیا.... خاموش ہو گیا...
بدلا ہوا آج مرے آنسوؤں کا رنگ
کیا دل کے زخم کا کوئی ٹانکا ادھڑ گیا
مسکراہٹ کی بات کرتے ہو۔۔۔۔!!!
جی رہے ہیں یہی غنیمت ہے ۔۔۔ 💔🔥
آج ایک تلوار 🤺 مل گئی
بس ایک گھوڑا 🐎
اور حلیمہ سلطان 👸🏻 مل جائے😉😅
😜😜👆🏻👆🏻
تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں..
کبھی تم کو محبوب سمجھ کرکبھی خود کو مجبور سمجھ کر....🔥
سو بار کہا میں نے انکار ہے الفت سے
ہر بار صدائی آئی تو دل سے نہیں کہتا
چمیاں تو سب لیتے ہیں__😘🙊
میں تمہیں دندیاں وڈوں گا_______😁😂🙉🙉
اج ميں نے بہت دکھی شاعری کرنی ہے
😒💔
سب اپنے اپنے پاس ٹشو کا ڈبہ رکھ لو
😂😜😜
وہ کہہ رہی تھی اسے کوئی #دوسرا مل گیا ھے😢🙁
اب اسے کیا پتا #دوسریI’d سے بھی #میں ہی ھوں😝😝😝
*وہ جو شامل تھا میری دعاوں میں.....*
=
=
*بن مانگے کسی کو مل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥💔💔*
غم هميں راس آ گۓ دنيا والو۔۔
💔
اب خوشيوں کا تم اچار ڈال لینا۔۔
👉😒
میرے گاٶں میں تو تتلی پر بھی مر مِٹتے ہیں لوگ🥀
تیرے آنے سے تو خلقت باٶلی ہوجاۓ گی🖤🙃
اسکی گلی کی طرف جاتی ہوئی،،
❤️ جناب ❤️
ہر بارات سے ڈر لگتا ہے مجھے۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain