Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو _____❤_____دل خرید لیتے ہو

Nadeem5357
 

میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے🔥
اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے 🔥

Nadeem5357
 

سنگل ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے__😊
سونے سے پہلے کسی کی پرمیشن__
نہیں لینی پڑتی ہے😉
جانو مجھے نیند آرہی ہے میں سوجاؤں__😅😅😅

Nadeem5357
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ
لڑکیوں کے پاس جب کچھ کرنے کو نہیں ہوتا ہے
تو
وہ اکثر اپنا موڈ خراب کر لیتی ہیں...😛😄🤣

Nadeem5357
 

پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے😂
جہاں لڑکیوں کے بال گولڈن 👱
چہرہ سفید 🌝
پاؤں شدید قسم کے کالے ہوتے ہیں👣👣

Nadeem5357
 

تجھے 👩 دیکھتے ہی رب سے کر دی یہ آرزو 🙈🥰🥰
آل تُو جَلال تُو آئ بَلا کو ٹال تُو😒🙄😜

Nadeem5357
 

*کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊*
*کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""❤*

Nadeem5357
 

تم #promise کی بات کرتے ہو 🖤
ہم نے قرآن کی قسموں پہ چھوڑ
جانے والے لوگ دیکھیں ہیں 🔥💯
🖤🥀

Nadeem5357
 

*🌹💗آج کی اچّھی بات💗🌹*
*سچ کو دلیلوں کی ضرورت نہیں ہوتی، جو لوگ حق پر ہوتے ہیں وہ بے جا صفائیاں پیش نہیں کرتے۔*
🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗

Nadeem5357
 

روٹھ جانے کی صدی اب گزر گئی
اب نظر انداز کرنے کا زمانہ ہے🥀😊

Nadeem5357
 

❤ اب نہ دیکھے گا مجھے لو ٹتا اپنی جانب۔۔۔۔۔
🔥 عزتِ نفس بڑی قیمتی شے ہے پیارے ۔۔۔۔۔۔

Nadeem5357
 

میں نے زمانے میں عزت کمائ ہے۔🔥
تعلقات آپ جنازے میں دیکھ لینا۔🖤

Nadeem5357
 

محبت عمل سے نظر آتی ہے⁦❤️⁩
#مرشد 🔥
باتوں سے تو دکاندار متاثر
کرتے ہیں😊

Nadeem5357
 

توڑ کے دل لوگوں کا 💔
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں🔥

Nadeem5357
 

🔥🔥اندر سے تو کب کے مر چکے ھیں
اےموت
توبھی آجا لوگ ثبوت مانگتے ھیں🔥🔥

Nadeem5357
 

دن بہ دن بڑھتے چلے جاتے ہیں جالے گھر کے
یعنی مکڑی کو بھی محسوس نہیں ہوتا میں

Nadeem5357
 

*اپنی گلی میں اپنا گھر ڈھونڈتے رہے*
*نہ جانے کون دل کے شہر کا نقشہ بدل گیا۔۔؟؟*
💔💔💔

Nadeem5357
 

"کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی❤
کے لوگ 🥺رونے لگے👏 تالیاں بجاتے ہوے!!

Nadeem5357
 

عشق بہت انوکھی شے ہے جناب
کبھی معصوم میری طرح😉
کبھی ظالم تیری طرح❤️❤️

Nadeem5357
 

بے انتہا درد انسان کو 🥀🌚
نہ رونے دیتا ہے 🔥
نہ سونے دیتا ہے💔