Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

مشڪل ہوئی تو ترڪِ تعلق ہی ڪر لیا...
اِڪ دوسرے ڪے واسطے زحمت نہیں بنے!

Nadeem5357
 

ڈاکٹر: آپ کے والد کے وائٹ سیل
😂😁بلکل ختم ہوگئے ہیں
پپو باہر گیا اور آکر بولا
ڈاکٹر صاحب وائٹ سیل تو نہیں ملے
یہ Red Toshiba کے ملے ہیں
یہ ہی ڈال دیں
ڈاکٹر: یہ چائنہ کا بھالو نہیں
تیرا باپ ہے.!☺😊😀😃😇

Nadeem5357
 

زہر ان کے ہاتھ____میں پکرا ہی رہ گیا
میں مر گیا ان آنکھوں کی بیزاری دیکھ کر 💔

Nadeem5357
 

مُجھ کو معلوم ھے محبوب پرستی کا عذاب
دیر سے چاند نکلنا بھی عذاب لگتا ھے۔
#سرکار💔🥀

Nadeem5357
 

خوشبو گئی دل سے نہ یادوں سے بے رخی!!
ظالم کے سبھی نقش___ بڑے پائیدار تھے..!!

Nadeem5357
 

پہلے دن جب ہم نے بچوں کا ٹمپرچر چیک کرنے کیلئے ٹمپرچر گن بچے کے ماتھے کے سامنے رکھی تو ایک بچہ سر میکوں گولی نا مارو میں ہن روز سکول اساں🙏😥🙄

Nadeem5357
 

کسی لائف انشورنس کے نمائندے کے پاس دس منٹ بیٹھ جاؤ تو وہ یقین دلا ہی دیتا ہے کہ..
☠️
"جینے سے زیادہ مرنے میں فائدہ ھے"🤪

Nadeem5357
 

استاد جو لوگ سن نہیں سکتے انہیں انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
شاگرد.. جو مرضی کہہ لیں وہ کون سا سن سکتے ہیں 😜😁😁😆

Nadeem5357
 

بابا جی فرماتے ہیں
کچھ لوگوں کی کامیابی کے پیچھے کئی کمینے دوستوں کا ہاتھ ہوتا ہے 😜😄😂😜😜😜😜😜😜😜

Nadeem5357
 

ٹیچر ۔لیٹ کیوں اے 😨
سٹوڈنٹ ۔ راستے میں بورڈ لگا ہوا تھا آہستہ چلیں آگے اسکول ہے 😷😝😝😝😝😝

Nadeem5357
 

سٹور روم میں اچانک میری نظر ایک تالے پر پڑی،
سوچا اسے کسی کام میں لانا چاہیے🤔😒
ہمسایوں کے دروازے پہ باہر سے لگا آیا ہوں😂😊😂
(منقول)

Nadeem5357
 

امی " نے کہا اگر تم نے یہ ٹینڈے نا کھائے تو مجھے
امی نا بلانا 😷😷🤭
میں نے کہا اچھا بہن میں سونے جا رہا ہوں 🙈🙈🙈
اب اتنی سی بات پر جوتی 👡 مارنے کی کیا ضرورت تھی 🤗😭😭😤🤪😂😂

Nadeem5357
 

میں :امی فون چارج پے لگایا تھا نہیں ملا
امی :میں نے بھی نیک اولاد سوچی تھی، نہیں ملی😥😥😂😂
*حساب برابر*

Nadeem5357
 

ہمارے دور میں سکول میں جس کے پاس لال پینسل ہوتی تھی
وہ اپنے آپکو کسی ہیڈ ماسٹر سے کم نہیں سمجھتے تھے
😁😁😁😁😁

Nadeem5357
 

😊وہ پوچھنے لگے تسی کون لوگ ہو
😋میں نے بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کےکہہ دیا😍
😎ویلے لوگ کوئی تکلیف😎

Nadeem5357
 

بابا جی فرماتے ہیں
تعلیم ہر کسی کا حق ہے
زیادہ پڑھ کے دوسروں کا حق نہ ماریں😜😝🙊

Nadeem5357
 

بادام رکھے تھے یاداشت بڑھانے کے لئے🙈😋
اب یاد نہیں آرہا کہا رکھے تھے😂😜

Nadeem5357
 

میں نے ہسپتال میں ایک بندے سے پوچھا 😀
دانتوں والا ڈاکٹر کدھر بیٹھتا ہے ؟؟؟؟؟
مجھے بڑاتسلی بخش جواب ملا 😒
سارے ڈاکٹر دنداں والے ہی بیٹھے نے 😂😂😂

Nadeem5357
 

*آج کی اچھی بات🍂*
*_اچھےسےاچھے پھول کی مہک بھی کچھ دن بعد ختم ھو جاتی ھے لیکن اچھے اخلاص اور اچھے سلوک کی مہک انسان کی موت کے بعد بھی رھتی ھے.....!!_* !!
💯👍🍂

Nadeem5357
 

بڑی حسرت تھی کے کوئی ہمیں ٹوٹ کے چاہتا🌺
لیکن ہم ہی ٹوٹ گئے کسی کو چاہتے چاہتے 💔