Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

چھوٹی عمر میں ہی دل لگا بیٹھے تھے ہم!!!! ❤💕
ہمیں کیاپتا تھا کےنشہ شراب کا نہیں یار کا بھی ہوتا ہے!!!

Nadeem5357
 

°°❤___🖤____🦋____🥀••
اب اس خبر پہ میرا مسکرنا لازم ہے سائیں
مجھے بتایا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی میں زندہ ہوں۔۔۔🥀
°°❤____🤗____🖤____🦋
|کاشی ڈھانڈلہ | •• ❤

Nadeem5357
 

کہہ دو چاند سے کہ وہ اور حسن مانگ کے لائے
آج پھر ہارے گا میرے یار سے ہمیشہ کی طرح

Nadeem5357
 

چند چُسکیوں میں ______زندگی جینی ہے... 💕
اپنی جان کے ہونٹوں سے_______لگی چائے پینی ہے.....
💔

Nadeem5357
 

شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے
یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتی🖤

Nadeem5357
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥

Nadeem5357
 

💔دھڑکن💔
بد معاشی کی با ت مت کر بیںٹا❤❤❤"""
لوگ تیری بندوق سے ذیادہ ھماری ❤❤"""
ا نکھوں سے ڈرتے ھیں ❤

Nadeem5357
 

تیرا کچھ باقی ہے تو لے جا مجھ سے
میں خود کو اب آگ لگانے والا ہوں..💔💔💔

Nadeem5357
 

غیرو میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی___💔💔
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مرگئے___💔💔

Nadeem5357
 

کچھ لوگ اتنے دکھی گانے سنتے ہیں
کہ
ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کرنے لگتا ہے😂😂😂

Nadeem5357
 

ایک شعر پیش خدمت ھے!
میں مج 🐃 ویچی میں گاں 🐄 ویچی
میری اپنی سی میں تاں ویچی🤣⁦ ab Karo wah nice 🤣🤣

Nadeem5357
 

اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو رہا ہو تو سمجھ
جائیں وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیے چارجنگ پہ لگا ہوا ہے🤗😐🙄

Nadeem5357
 

وہ مہمان واقعی رحمت ہوتے ہیں
جو ٹرے میں 2-3 بسکٹ چھوڑ کر جاتے ہیں
😜😁🍩

Nadeem5357
 

انہوں نے گفتگو کیا کر لی ہم سے ....!!
ہاۓ دھڑکنوں نے تو ۔۔۔۔ادھم مچا دیا۔۔۔

Nadeem5357
 

مانگا تو تھا ہم نے اُسے فجر کی دُعا میں
پر شاید اُسے پانے والا تہجّد کا پابند تھا

Nadeem5357
 

اگر کسی کے دل کی خوشی آپ سے وابستہ ہے تو یقین جانیں آپ کا وجود قابل رشک ہے..!!🥰❤️

Nadeem5357
 

اداسی آنکھوں سے باہر آنے لگی ہے۔۔۔
تم اپنے اندر کا دھیان کیوں نہیں رکھتے؟۔۔۔

Nadeem5357
 

💕میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں____💕
💕اُسے کہومیری آنکھوں میں "اظہار محبت" دیکھے__

Nadeem5357
 

اب پوسٹ شوسٹ کو چھوڑو✌✌
اپنا نمبر دو😜
دل دیاں #گلاں!!😍
#کراں گے #ہینڈ فری لا #کے😂

Nadeem5357
 

سردیاں شروع ہو رہی ہیں 🤭
گروپ کے مین گیٹ پر اگر کسی نے
اُبلے ہوئے انڈے، 🥚
سُوپ کی رہڑی، 🍜
یا مونگ پھلی 🥜 کی رہڑی لگانی ہے تو
آج ہی اپنی CV ایڈمن کو جمع کروائیں 🤭 😁😁😁😁😁😁
شکریہ