Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

ﯾــﮧ ﺍﺩﺍﺋﯿــــﮟ، ﯾــﮧ ﺗﺒــــﺴﻢ، ﯾــﮧ ﻣﺴــــــﺖ ﻧــــﮕﺎہیــــں،
ﺍﺳﮯﮐﮩﻨﺎ ﺣﺠﺎﺏ ﺍﻭﮌﮬﻮ، ﮐﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺍﺟﮍ ﺟﺎﺋﯿﮟ

Nadeem5357
 

تم نے دیکھا ہے محض_________ خاموش باہر سے.
میرے اندر کی چیخیں تمہارا کلیجہ پھاڑ سکتی ہیں

Nadeem5357
 

اتنی شدّت سے اسے رات پکارا کہ وہ شخص ،
خواب کی حد سے نکل کر مجھے ملنے آیا

Nadeem5357
 

خاموشی سے جب بھر جاؤ گے
چیخ لینا ورنہ مر جاؤ گے ۔۔!! 🥀🙃

Nadeem5357
 

نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے😂😂😂

Nadeem5357
 

ہر ایک کو صفائی دینے کی ضرورت نہیں__😒
آپ انسان ہیں ”جھاڑو“ نہیں🤣🤣🤣😄😄😄😂😂

Nadeem5357
 

Cute_girl_123.

Nadeem5357
 

اسکی تصویر____دیکھ بیٹھا ہوں
رات گذرے گی پھر قیامت کی
♥️

Nadeem5357
 

ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ...💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ...🔥

Nadeem5357
 

جلنے والے اور بھی جلیں گے۔۔۔🔥🔥
جب ھم سب ساتھ چلیں گے۔۔۔💯❌💯

Nadeem5357
 

سمجھ جاؤ گے اداسی کا مطلب
جا کر کسی قبر کی بے بسی تم دیکھنا
💔😢💔

Nadeem5357
 

محبت نہیں______نظر بد کہو
یہ جس کو لگتی ہے برباد کرتی ہے🙂

Nadeem5357
 

-سکون کرو بچوں🥀🙌
نام بھی وھئ ھے اور مقام بھی ۔👑🖤

Nadeem5357
 

cute_girl_123...please contact me.. 😔

Nadeem5357
 

نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے😂😂😂

Nadeem5357
 

تم کبھی سامنے آ کر بیٹھو اور پھر
آنکھ اور ضبط کا ، جھگڑا دیکھو⚘

Nadeem5357
 

کیا کہا انھیں بھولنا ہو گا____؟؟؟؟
ٹھیک ہے ہمیں دفنا دیجیے.....!!!🖤😔

Nadeem5357
 

🌸🌸____________🌸🌸
💞نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی💕
🌸بڑی آرزو تھی ملاقات کی🌹
🌸🌸___________🌸🌸

Nadeem5357
 

ہم تو فنا ہو گئے ان کی آنکھیں دیکھ کر
نہ جانے وہ آئینہ کیسے دیکھتے ہونگے🔥

Nadeem5357
 

محبوب اگر کہے کہ مر جاؤ
توتم پر واجب ہے تم مر جاؤ💔