لائیے اپنے عشق کی کوئی مستند دلیل
دو آنسوؤں سے مجھ کو گمراہ نہ کیجئے
آساں کی عشق کرنا اے وارث شاہ۔۔!
ساڈی اک ہی یار نے بس کرا چھڈی۔۔۔!
برتاؤ ایک ایسا آئینہ ہے
جس میں ہر شخص اپنا عکس دیکھ سکتا ہے✌🏻💯🔥
میں نے کچھ لفظ لکھے ہیں پانی پر
دریا تیرے شہر سے گزرے تو پڑھ لینا
درد کی بات مت کرو.. مرشد
جس نے بھی دیا بے مثال دیا 🥀🥀
💔
آنکھ لٹکی ہوئی ہے سُولی پر ...😭
جب سے تُو نے کہا تھا آیا مَیں...💔
**__میرا کیا بنے گا صاحب...___❤❤!!
**___تم تو عادی ہو بھول جانے کے...__❤❤!!
ہم آگئے جو.... پہلو میں
تو ہوش کہاں سے لاؤ گے......؟؟؟؟
لباس دیکھنے میں___ اتنا مصروف ہیں لوگ!!
کہ وقت ہی نہیں ملتا انہیں، اخلاق دیکھنے کو!!
کاش وہ آئنہ ہم ہوتے تو کمال تھا_🥀
جس آئنے کو ہے اجازت اسے دیکھنے کی_🔥
وہـــی ہوا نہ تــیرا دل بـــــــــھر گیا ھم سے.،😒
مـــیں نے کہا بھی تھا یہ مــحبّت نہیں جو تم کرتے ھو..
💫 *انسان کتنا بھی بَڑا ہو جائے اپنی پسند کے لوگوں کے لیے جذبات بچوں جیسے ہی رکھتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
آنکھ پُر نم..، اشک زم زم..، سانس مدھم..، وقت ہے کم💔
وصال راحت..، ہجر ماتم..، رقیب قاتل...، موت مرہم...!❤
پتہ ہے میرا دل پھٹنے لائق تھا جب میں نے
آخری لمحے کہا خوش رہو اور اس نے کہا مجھے تمہاری دعا بھی نہیں چاہیے 💔
میں بد نصیب ہوں مجھ کو نہ دے خوشی اتنی
کہ میں خوشی کو بھی لے کر خراب کر دوں گا..
اوروں کے خیالات کی لیتے ہیں تلاشی
اور اپنے گریبانوں میں جھانکا نہیں جاتا
معلوم نہ تھا وہ بھی نکلے گا رقیب اپنا...!
قاصد کو تیری اک دن تصویر دیکھا بیٹھے...!
رنگین باتیں کر کے__!!😐
زندگی سیاہ کر دیتے ھیں لوگ💔
💕
*-" کچھ ایسے بن جاؤ کہ تمہیں دیکھنے والے تمہاری تربیت کرنے والوں کے حق میں دعا کریں_"🖤*
محبت کی داستان ختم ہو چکی__🔥
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain