Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

ہم اتفاقِ رائے سے زندہ بچھڑ گئے
اک دوسرے کو مر کے دکھانا نہیں پڑا...🥀🖤

Nadeem5357
 

دنیا میں دو جانداروں کو ٹھنڈ نہیں لگتی
برفانی ریچھ
اور شادی پر جانے والی خواتین..😂😂.💞

Nadeem5357
 

اس ڈر سےمیں قمیض کبھی جھاڑتا نہیں
کب جانے آستین سے احباب گر پڑیں

Aik zaruri aelan sunaien.. 🤷♂️
N  : Aik zaruri aelan sunaien.. 🤷♂️ - 
Nadeem5357
 

ہمیں یہ ڈر تھا کہ اکتا نہ جائیں کچھ دن میں
سو قسط وار محبت کی ،ایک دم نہیں کی
عمیر نجمی

Nadeem5357
 

🥰مجھے کیا پتا تم سے حسین کوئی ہے یا نہیں
تمھارے سوا کبھی کسی کو غور سے دیکھا ہی نہیں💕💕💕💕

Nadeem5357
 

یکطرفہ محبتیں بڑی بد نصیب ہوتی ہیں
یہ اُن قبروں کی مانند ہوتی ہیں جن کا کوئی ولی وارث نہیں بنتا۔🔥💔

Nadeem5357
 

سردار دکاندار سے۔۔🤔🤔🤔🤔۔
😅🤫یاد رکھو !آئیندہ میرا کتا🐕🐕 بھی تمہاری دکان پہ آئے🤭🤭🤭 تو تم کو اس کی بھی عزت کرنا ہو گی۔۔۔😜😛
🤔🤔دکاندار:بہت اچھا جناب!آپ کا کتا 🐕🐕میری دکان پہ آئے تو میں 🤔🤭یہی سمجھوں گا کہ
آپ خود تشریف لائے ہیں۔۔۔ہاہا🤣🤣🤣😅😅😅🤪🤪🤪😜😝😂😂😂😂😂😝😂🤣🤣🤣🤣🤣

Nadeem5357
 

کتا مولوی کے ہاتھ سےگوشت چهین کر
بھاگا,😜😜
مولوی نے اسے آواز
دی😁😁
گوشت واپس کر ,, ورنہ لوڈ اسپیکر پر اعلان کر دونگا کہ,, آج سےکتا حلال هے.😝
کتا واپس آیا اور بولا ..
یه لے ..
آج سے تیرا میرا مذاق ختم .
😂😂😂😁😁😃

Nadeem5357
 

جھوٹی تھمت ہی سہی دامن یوسف پر مگر
مصر میں اب بھی زلیخا کی سنی جاتی ہے

Nadeem5357
 

بُرے نہیں تھے لیکن ہمیشہ ہر کسی نے بُرا سمجھا
ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے۔۔

Nadeem5357
 

ہاتھ چوم کے اس سے پوچھا کوئی اتنا پیار کرتا ھے تم سے...
وہ مسکرا کے بولے مرشدوں کا کوئی ایک مرید نہیں ہوتا😢

Nadeem5357
 

ہمیں پتا ہے کہیں اور کے مسافر ہو..
*🔥مُر🔥شِد🔥*
ہمارا شہر تو بس راستے میں پڑتا ہے۔۔

Nadeem5357
 

اس عقیدت سے چپ ہی رہتے ہیں
تیری سننا ثواب ہو جیسے
🍂🍃🍂

Nadeem5357
 

یعنی تم وہ ہو، واقعی؟حد ہے
میں تو سچ مچ سبھی کو بھول گیا
😢💔😢

Nadeem5357
 

وہ پرندہ جیسے پرواز سے فرصت ھی نہ تھی محسن🍁
 آج تنہا ھے تو میری دیوار پہ آ بیٹھا ھے💔

Nadeem5357
 

کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتیں-
بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا-
😌💔

Nadeem5357
 

" وہ تو باتیں نہیں سمجھ پاتا ۔۔۔!!
" دُکھ تو پھر بے زُبان ہوتے ہیں۔۔۔!!

Nadeem5357
 

کتنا خالی سا لفظ ہے “جی”
مگر بھر جائے تو اُف !🔥

Nadeem5357
 

لوگ رکھتے ہیں اب نظر ہم پر
فرشتو۔۔۔۔۔۔۔ تم حساب رہنے دو🖤🥀"
🥀♥