مرشد.!
لوگ خوشیاں نہیں,
اب سبق دیتے ہیں..! 🔥🔥
*_#_❣️🥀ساقی جٹ 😊💯✍️*_
میں نے پیسے میں خون سے زیادہ کشش دیکھی ہے اسے سنبھال کے رکھا کرو👌🌚💯
_بے حد محبّت_
_اوقات دکھا دیتی ہے💔_
_*☜╣ سـͫــͣــͥـیڈ بــوائــے ╠☞*_
تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہر *آہ* خالی جائے گی...
*نا نا نا ....محترم...*
ان میں سے کوئ تو تمہاری دنیا *ہلائے* گی...
💔
حق دے کر مجھے اپنی نایاب محبت کا
تم نے مجھے سب سے حسین بنا رکھا ہے.
اُس سے اِس واسطے کہتا ہوں کہ مر جاؤں گا
کبھی شاید مِرے ہونٹوں پہ وہ اُنگلی رکھے
#ہر دربار پر جا کر تجھے مانگا ہے..!😔😔😭
#چاول مل جاتے ھیں تم نہیں ملتے.😛😜😂😒
یہ آئینہ کیا دیگا تمہیں، تمہاری شخصیت کی خبر💓
کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنی لاجواب ہو تم!💓
*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!
💗🌹🌹💗
لاپرواہ سا____ہوں....!!
مگر تیری ____پرواہ بہت کرتا ہوں_!!
❤❤
💔💔ھم بھی مرجائنگے ایک دن،،💔💔
💔💔کیا تم نے سنا نھیں" *#کلُّ_نفس_ذاٌئقتہ_الموت"💔💖*
میں چاہوں تو سب پوسٹس سنجیدہ اور عقل مندی والی کروں
لیکن پھر آپ نے
مجھے دانشور سمجھ لینا ہے😁😁😁😁😁😜😜😜
کرونا سے گزارش ہے کہ گھر پر رہے
باہر پاکستانی عوام گھوم رہی ہے😂😂
استاد: بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے
شاگرد: جی 4.5 فٹ
استاد: تمہیں کیسے پتہ
شاگرد: جی وہ میری ہمسائی ہے😂😂
(اف توبہ😜😜)
لوگ کہتے ھیں کے محبت کے راستے میں ھر وقت درد ملتا ھے....!!
.میں سوچ رھا ھوں اسی راستے پر میڈیکل سٹور کھول لوں بہت چلے گا.
🤔🤔🤔🤔 توسی کی کہندے یو 😅😅😅

ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥
جو میں سر بہ سجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا
تیرا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں۔
علامہ اقبال❤
تمہیں ہمارے لیۓ اور ہمیں تمہارے لیۓ_ 😢
صِرف بنایا گیا ہے_____مِلایا نہیں گیا
اُلجھنیں میٹھی بھی ہوسکتی ہیں
جلیبی اس بات کی زندہ مثال ہے 🚶
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain