Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

کچھ اس طرح سے سودا کیا مجھ سے وقت نے،
تجربہ دے کر میری ساری معصومیت لے گیا...❤

Nadeem5357
 

_: اور سات سال محبت کرنے کے بعد اسے یاد آیا_
_گھر والے بہت سخت ہیں نہیں مانے گے!! 💔😊_
🐾🐭
_*☜╣ سـͫــͣــͥـیڈ بــوائــے ╠☞*_

Nadeem5357
 

""نہ آیا کر یوں رات کو میرے خوابوں میں....💔👉
"صبح بہت درد ہوتا ہے تم سے بچھڑنے کے بعد....👈💔

Nadeem5357
 

Good morning 🌹 friends...

Nadeem5357
 

لوگوں کو "آہ" لگتی ہے🔥
تجھے میرا"صبر"لگے گا🍂

Nadeem5357
 

سُنا ہے اتنی مدّت میں ، تو پتھر بول پڑتے ہیں
تیری تصویر میرے ساتھ ، باتیں کیوں نہیں کرتی؟

Nadeem5357
 

لوگوں میں بھی دیمک کی سی صلاحیت ہوتی ہے
کھا جاتے ہیں دوسروں کی خوشیوں کو💯🙃

Nadeem5357
 

ڈاکٹر مریض سے: اگر تم میری دوا سے ٹھیک ہو گۓ تو مجھے کیا انعام دو گے؟
مریض: صاحب ، میں بہت غریب آدمی ہوں ۔ قبر کھودتا ہوں، آپ کی فری میں کھود دوں گا۔۔۔

Nadeem5357
 

لیڈی ڈاکٹر: یہ تم میرے کلینک کے باہر کھڑے ہو کر عورتوں کو کیوں گھورتے رہتے ہو؟
پپو: آپ ہی نے تو کلینک کے باہر لکھا ہوا ہے ، خواتین کو دیکھنے کا وقت شام “سات سے نو” بجے تک ہے۔

Nadeem5357
 

شوہر: بھئ بیگم اپنی چالیس سالہ شادی شدہ زندگی میں آج پہلی بار تم نے اتنی بہترین چاۓ بنائ ہے کہ بیان نہیں کر سکتا۔
بیوی: آے ہاے، میری تو عقل ہی ماری گئ، میں نے غلطی سے اپنی پیالی آپ کو دے دی۔

Nadeem5357
 

اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو رہا ہو تو سمجھ
جائیں وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیے چارجنگ پہ لگا ہوا ہے🤗😐🙄

Nadeem5357
 

تمھارے واسطے ہی — جی رہے ہیں .... !
ہماری چاہتوں کا — مان رکھنا .... !

Nadeem5357
 

*بدلتے وقت کے ساتھ بدلنا سیکھ لینا چاہیے "-🥀🖤*

Nadeem5357
 

*_دوسروں کو خوش رکھنے والے لوگ نہ جانے کتنی بار خود سے نا انصافی کر جاتے ہیں🖤_*

Nadeem5357
 

مجھے تب تک شادی نہیں کرنی۔۔۔😛😛😔
۔
جب تک میرا کہیں رشتہ نہیں ھوتا۔۔😂

Nadeem5357
 

سب کو دلاسہ دینے والا شحض اکثر
اپنے دکھوں میں اکیلا ہوتا ھے

Nadeem5357
 

تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ🤔
اگر ہاتھ میں موباٸل ہو تو کھانا کھانے میں گھنٹہ لگتا ہے۔۔
اور اگر أپ کا موباٸل کسی اور کے ہاتھ میں تو
صرف دو منٹ لگتے ہیں🤷🏻😜🤣💁🏻

Nadeem5357
 

خود پر سب سے زیادہ فخر تب محسوس ہوا😜😛😛😛😛
جب امتحان میں کچھ نہیں آ رہا تھا.
اور پیچھے سے *استاد* نے کہا.
سیدھے بیٹھو,پیچھے والا دیکھ رہا ہے,😇😄😄😄😜🤭
قسم سے سینا چَوڑا ہو گیا
😂🤣😂😂😂😂😂😅🤣
:masoom larka😍✌🏻

Nadeem5357
 

شوہر میں تمہاری روز روز کی فرمائشوں سے تنگ آگیا ہوں اس لیے خودکش کرنے لگا ہوں .
بِیوِی : دو تِین سفید سوٹ تو لے دیں
عدت كے دنوں میں کیا پہنوں گی۔۔۔☺️🤪🥴🤥🤔😉😏😌😅😛😋😂🤭😝🤨😜🤣🤫🧐
Masoom larka✌🏻❤️😘

Nadeem5357
 

اسٹیشن پر لکھا تھا .......
انجان آدمی سے کچھ نا لے
میں نے ٹکٹ نہیں لی...😝
اب تھانے میں ہوں ....!!😳
😃😃😄😄😂😂🤣🤣