Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

وہ کہتے تھے کہ "اپنا بنا کر چھوڑیں گے!"
ہوا بھی یہی!
اپنا بنا کر چھوڑ گئے 🖤

Nadeem5357
 

لوگ تو کہتے ہیں دل سمندر سے بھی گہرا ہوتا ہے
میں حیران ھوں اس میں تیرے سوا کوئی بسا ہی نہیں
2 سمجھ لیتا ہوں اچھا ہر کسی کو
یہی فطرت مری سب سے بُری ہے !
(حاویؔ مومن آبادی)

Nadeem5357
 

تُمہاری مرضی ہے لِیکن یہ بات ٹِھیک نہیں تمہارے ہُوتے ہوئے بھی ہم تُمہی کو تَرستے ہیں🥀😔

Nadeem5357
 

وہاں میرے خیال مجرم ٹهہرتے ہوں گے
جہاں پر کوئی کام اُس سے رہ جاتا ہو گا

Nadeem5357
 

کبھی جو غورسے دیکھو تو اتنا جان لو گے تم
کہ ہر لمحہ تمہارے بن ہماری جان لیتا ہے

Nadeem5357
 

میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا کہ آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تھے اس نے ایک ٹھنڈی آہ بھر کے جواب دیا ” جو دل کرتا میں کرتا تھا“😃😗😀😊

Nadeem5357
 

باپ: تم اپنے بال کیوں نہیں کٹواتے؟
بیٹا: پاپا یہ آج کل کا فیشن ہے
باپ: اچھا! کل جو لڑکے والے تیری بہن کو دیکھنے آٗے تھے وہ تجھے پسند کر کے چلے گئے تھے

Nadeem5357
 

دل سے تمہارا خیال جاتا نہیں۔
تمہارے سوا کوئی یاد آتا نہیں۔
حسرت ہے کہ روز تم کو دیکھوں 👀
پر وہ مداری والا اب تمہیں ساتھ لاتا نہیں۔۔😎😂😄

Nadeem5357
 

ٹیچر: 2 میں سے 2 نکالیں تو کیا بچتا ہے۔؟؟
شاگرد: ٹیچر ہم کو سوال سمجھ نہیں آیا۔
ٹیچر: میں نے اگر تمھیں 2 روٹیاں کھانے کو دیں تو باقی کیا بچا۔؟؟
پٹھان: سالن۔ 🤣😂😂😂😄

Nadeem5357
 

ایک شاگرد نے دریا میں اپنے استاد کو ڈوبتے دیکھا
تو یہ چلاّتا ہوا مدرسے کی طرف بھاگا
کل چھٹی ہے۔۔۔ کل چھٹی ہے۔۔۔۔

Nadeem5357
 

ٹیچر: کل اگر ہوم ورک نہیں کیا تو مرغا بناؤں گی؟
سٹوڈنٹ: ٹھیک ہے ٹیچر نان اور کوک کی بوتل میں لے آؤں گا
دونوں مل کر پارٹی کریں گے۔

Intelligent loog bataien..
N  : Intelligent loog bataien.. - 
Nadeem5357
 

ٹیچر: توانائی کسے کہتے ہیں
🤪🤪🤯🤓🤣🤣😂
بچہ: ٹیچر جس توے پہ نائی بیٹھا ہو اسے توانائی کہتے ہیں

Nadeem5357
 

سکول سے استانی نے خط لکھا
بچے کو نہلا کے بھیجا کریں، اس سے بو آتی ہے
ماں نے لکھا
😂😃😜😂😉
بچہ ہے، گلاب کا پھول نہیں،
اسے پڑھائیں، سونگھیں مت

Nadeem5357
 

غیروں کو کیا پڑی کہ رُسوا کرے مجھے
اِن سازشوں میں ہاتھ کسی آشنا کا تھا....

Nadeem5357
 

❤ کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد,
دیکھ لینے کو----------ملاقات سمجھ لیتے ہیں. ❤

Nadeem5357
 

*تجربوں میں زہر ضائع نہ کر*
*تو سیکھ پہلے آداب ڈسنے کے...!!!☠️*

Nadeem5357
 

*✍🏻✍🏻ہمیشہ اس وقت بولیں جب آپ کو احساس ہو کہ آپ کے الفاظ جو آپ کہنے جا رہے ہیں آپ کی خاموشی سے زیادہ خوبصورت ہیں۔*
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️

Nadeem5357
 

محفل میں فرشتے ہی فرشتے نظر آئے
میں نے فقط پوچھا تھا گناہگار کون ہے...!!!

Nadeem5357
 

کسی کو اپنا بنانا ____ ہنر ہی سہی...!!
کسی کا بن کے رہنا بھی کمال ہوتا ہے...!!❤️