Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

لڑکی لڑکے سے میری امی کو تم بہت پسند آئے ہو۔
لڑکا شرماتے ہوئے: کچھ بھی ہو پر ہم شادی تم سے ہی کرے گا
خالہ سے بولو ہم کو بھول جائے۔

Nadeem5357
 

چھوٹا بچہ اپنی ماں سے ناراض ہو کر گھر کے باہر بیٹھا تھا
پاپا: کیا ہوا
بچہ: آپ کی بیوی کے ساتھ میری نہیں بنتی مجھے اپنی بیوی چاہیے

Nadeem5357
 

بیٹھا ۔امی پانی کہا سے آتا ہے
امی۔ نل سے بیٹھا بھاگ کر پاپا کو سمندر لے گیا اور دھکا دیا پھر بھاگ کر گھر آیا امی سے بولا امی نل کھلو پاپا آ رہے ہیں
😁😃😅😄😂😀👍

Nadeem5357
 

بچہ اپنے باپ سے
ابو، مرد کسے کہتے ہیں؟
باپ، اُس طاقتور انسان کو جو گھر پر حکومت کرتا ہو
بچہ، اچھا تو میں بڑا ہو کر امی کی طرح مرد بنوں گا

Nadeem5357
 

استاد: کل تم سکول کیوں نہیں آۓ تھے؟
پپو: مجھے برڈ فلو ہو گیا تھا۔
استاد: لیکن یہ تو جانوروں کی بیماری ہے
پپو: تو آپ نے مجھے کب انسان چھوڑا ہے۔ ہر روز تو مرغا بنا دیتے ہیں۔

Nadeem5357
 

مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔

Nadeem5357
 

باپ بیٹے سے : بیٹا ایک گلاس پانی لے او ۔
بیٹا : ابو میں گیم کھیل رہا ہو۔
دوسرا بیٹا : ابو یہ تو ہے ہی باتمیز - آپ خود جا کر لے لیں۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂

Nadeem5357
 

کچھ روگ بڑے مبارک ھوتے ہیں' لگ جائیں تو آپ کو پہلے سے مختلف انسان بنا دیتے ہیں ❤️

Nadeem5357
 

سردیاں شروع ہو رہی ہیں 🤭
گروپ کے مین گیٹ پر اگر کسی نے
اُبلے ہوئے انڈے، 🥚
سُوپ کی رہڑی، 🍜
یا مونگ پھلی 🥜 کی رہڑی لگانی ہے تو
آج ہی اپنی CV ایڈمن کو جمع کروائیں 🤭 😁😁😁😁😁😁

Nadeem5357
 

موسم کہتا ہے کے مچھلی کھاؤ 😋
مرشد،،
😩مگر جیب کہتا ہے ڈونٹ ٹچ می😜

Nadeem5357
 

میں نے رشتے کروانے والی آنٹی کو کہا
آنٹی جی! میں جہیز نہیں لوں گا''
آنٹی بیٹا تجھے کوئی لڑکی دے دے، یہ بھی بہت بڑی بات ہے
😒😒😍😍😏😏

Nadeem5357
 

جی لڑکا کیا کرتا ہے؟
جی وہ فوڈ فیکٹری میں کوالٹی کنٹرولر ہے
بعد میں پتا چلتا ہے کہ سبزی منڈی میں صاف ٹماٹر ایک طرف اور گندے ٹماٹر ایک طرف کرتا ہے

Nadeem5357
 

کنوارہ لڑکا: مجھے شادی نہیں کرنی مجھے سب عورتوں سے ڈر لگتا ہے
شادی شدہ آدمی: شادی کر لو پھر ایک ہی عورت سے ڈر لگے گا اور باقی سب اچھی لگے گئیں

Apnay friend ko mention kro.. 🤷♂️
N  : Apnay friend ko mention kro.. 🤷♂️ - 
Nadeem5357
 

مولوی نکاح کے وقت: حاضرین میں سے اس شادی پر کسی کو اعتراض تو نہیں؟؟
ایک سہمی سی آواز آئی: جی مجھے ہے
مولوی: تم خاموش رہو بدتمیز تم دلہے ہو

Nadeem5357
 

#منافقوں_کو_پرکھا_ہے_ہم_نے_قریب_سے✌
💯
#بڑے_🔥🔥با_آدب_لوگ_ہوتے_ہیں✌💞

Nadeem5357
 

نشہ : استاد : سب سے زیادہ نشہ کس چیز میں ہوتا ہے ؟ شاگرد : تعلیم میں . استاد : وہ کیسے ؟ شاگرد : کتابیں کھولتے ہی نیند آجاتی ہے .
👨🏻🦱👦🏻😴🙄😴🥱📕📒📗📗😁😆😅😂😂😂😂

Nadeem5357
 

*جنہیں چن لیا جائے❤️*
*ان پہ تبصرے نہیں کیے جاتے*
*ان کا احترام کیا جاتا ہے🌹🥰💯*

Saraiki lover..
N  : Saraiki lover.. - 
Brain 🧠 test... 🤔🤷♂️
N  : Brain 🧠 test... 🤔🤷♂️ -