Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

مجھے ہی پوچھنے کو آئے ہیں آپ
مگر میں، میں تو شاید مر چکا ہوں
جون💔

Nadeem5357
 

سارے جھوٹ ایک طرف اور امی🤰 کا شاپنگ👠👜🛍💄 پہ جاتے وقت بچوں👫 کو کہنا
ڈاکٹر💊💊 کے پاس جا رہی ہوں ایک طرف

Nadeem5357
 

کیا آپ کو بھی یہ مسٸلہ ہوتا ہے؟ ہینڈ فری لگاٶ تو لگتا ہے کہ سارے گھر والے مجھے ہی آوازیں دے رہے ہیں

Nadeem5357
 

کئی سوال تھے جو میں نے سوچ رکھے تھے
وہ آ گیا تو مجھے بھول ہر سوال گیا

Nadeem5357
 

❣️❣️جب غریب آدمی غصہ کرتا ہیں تو لوگ کہتے ہیں اس کا دماغ خراب ہے
اور جب امیر آدمی
غصہ کرتا ہیں تو لوگ کہتے ہیں اس کاbp ہائی ہو گیا ❣️❣️

Nadeem5357
 

خاموشیاں 🤐 بہت کچھ کہتی ہیں
کان 👂🏻 لگا کر نہیں دل ❤️ لگا کر سنیں

Nadeem5357
 

حلال حرام کی جستجو میں بیٹھے رہے صاحب_
حسینائیں حرامی لے گئے اور حوریں مولوی_

Nadeem5357
 

ڈاکٹر آپریشن کے بعد اور اسٹوڈنٹس امتحان کے بعد
ایک ہی جملہ بولتے ہیں
ہم کچھ نہیں کہہ سکتے
بس دعا کریں

Nadeem5357
 

مریض: میں روز 100 روپے کی آپ سے دوائی لے کر جاتا ہوں
مجھے کوئی فائدہ نہیں ہوتا
ڈاکٹر: آج 80 روپے کی لے جاو
20 روپے کا فائدہ ہو جائے گا

Nadeem5357
 

*_دل ہی تھا نہ_*
*_کہیں اور لگ گیا ہو گا🖤_*

Nadeem5357
 

میری شہرت نہیں رہی اچھی
آپ تعلق پہ "غور " کر لیجئے!!

Nadeem5357
 

پرنسپل غصے سے
اگر کوئی لڑکیوں کے ہاسٹل کی طرف گیا تو پہلی دفعہ میں سو روپے جرمانہ ہو گا
دوسری دفعہ دو سو روپے
تیری دفعہ پانچ سو روپے جرمانہ ہو گا
پپو کچھ دیر سوچنے کے بعد سر اسکا ماہانہ پیکج کیا ہو گا؟

Nadeem5357
 

ٹیچر اگر ملک میں پانی ختم ہو جائے تو اس کے کیا اثرات مرتب ہونگے
گجر تھوڑی دیر سوچنے کے بعد بولا
دودھ خالص ملنے لگے گا

Nadeem5357
 

ٹیچر بھینس کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں
پپو یہ تو کوئی بے وقوف بھی بتا سکتا ہے
ٹیچر اسی لیے تو تم سے پوچھا ہے

Nadeem5357
 

ٹیچر: بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے ؟؟؟ 😕
می : 4.9 فٹ 😛
ٹیچر: ( حیرت سے ) وہ کیسے ؟؟ 😲
می : وہ ہمارے پڑوسں میں رہتی ہے ۔ 😀😁😂

Nadeem5357
 

ٹیچر پپو سے: مکھی اور مچھر میں فرق بتاو
پپو: کچھ دیر سوچنے کے بعد
مس مکھی معائنہ کرتی ہے اور مچھر اس کے بعد ٹیکا لگاتا ہے

Nadeem5357
 

ٹیچر پپو سے: مکھی اور مچھر میں فرق بتاو
پپو: کچھ دیر سوچنے کے بعد
مس مکھی معائنہ کرتی ہے اور مچھر اس کے بعد ٹیکا لگاتا ہے

Nadeem5357
 

استاد: امتحانات نزدیک آرہے ہیں کوئی سوال پوچھنا ہے تو پوچھ لو۔
شاگر: ماسٹر صاحب پرچے میں کون کون سے سوال آرہے ہیں؟😋

Nadeem5357
 

پیار میں خود کو اچھے سے برباد کرو
حالت بگڑے گی تو سوچا جائے گا-----!!!

Nadeem5357
 

دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر
بہت خود کو الجھایا اِدھر اُدھر..💯🔥