گردنیں کون جُھکاتا ہے محبت میں__؟
یار تو سینے سے لگانے کے لیے ہوتے ہیں💯💕🔥
مُـــوت بَـــرحَــق ہے،
تو۔۔۔۔۔
یادوں کـو کُــیوں نہیں آتــی🥺
🔥
بس آخــــــری ســوال اے!!! زندگــــی❣️
یـہ مصـروف لوگ دفنانے تو آئیں گے نـہ؟ ❤
ڈاکٹر کہتے ہیں سورج کی روشنی سے وٹامن ڈی ملتا ہے پوچھنا یہ تھا کہ موبائل کی روشنی سے کونسا وٹامن ملتا ہے؟
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟ 💔💔💔
دل جلانے کے سوا جس کا ہنر کچھ بھی نہیں 💔
ہم نے اس شخص کو _____ دلدار بنا رکھا ہے 🌚
میں نے کہا ہر خواہش پوری کروں گا
اس نے پنک کلر کا سموسہ مانگ لیا😑😂
لکھے جو خط تجھے جو تیری یاد میں😍😍😛😛
وہ سارے پڑھ لٸیے امی نے رات میں😂😂😂🅰🅰🅰
وہ میرے ہونٹوں پہ رکھ کر انگلیاں اپنی🙊👄
👈 میری پلیٹ کے پکوڑے کھا گئی😢😝😒😑
ویکسین کا انتظار کرتے کرتے😒
👇
کرونا کا برتھ ڈے بھی قریب آ گیا
🎊🎉😁😛😂😅😅
کشش پیدا کر کردار میں🔥
زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آئے گا..🦅
ساڈی فطرت وِچ اے خوش رہنا 😁
اساں ہس ہس شریک مکاونے نے❤✨
وہ میرے ہونٹوں پہ رکھ کر انگلیاں اپنی🙊👄
👈 میری پلیٹ کے پکوڑے کھا گئی😢😝😒😑
بے وفائی کی خطا معاف لیکن
ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گ|
بابا جی کہتے ہیں کہ لڑکی کو میک اپ کٹ گفٹ کرنا 😬😬
باندری ہتھ ماچس پھڑان والا حساب جے🤨🏃♂🏃♂🏃♂🙈🙈🙈😂😂
غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈
اُس نے پوچھا کیا حال ہے؟
اور میں سوچتا رہ گیا🤔🥀
آخری مُلاقات میں وُہ ۔۔۔😔
اپنی مجبوریاں بتانے آیا تھا 🔥
تسلی سے مجھے سوچے گا
❤ جناب ❤
اسے تنہا تو ہونے دو۔۔۔
👉💔
نایاب ہیروں کی قیمت گرا دی
پہن کر کالا سوٹ ہم نے 🤷🏻♂️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain