Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 💔

Nadeem5357
 

کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم🌹
🌹💓💕💖💞❤
🌹میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں 💓

Nadeem5357
 

روتے روتے اگر آنسو زہر ہو جائیں
کیا خوب ہو جو پیتے ہی مر جائیں.
اداس 💔

Nadeem5357
 

وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہوئے
رو پڑا وہ آپ مجھ کو حوصلہ دیتے ہوئے

Nadeem5357
 

جنی کراں تعریف میں تیری اوہنی سوہنی تُوں🙈😍
چمٹے ورگیاں لتاں تیریاں
پُھوکنی ورگا مُنہ 😂😂😝😜

Nadeem5357
 

جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜

Nadeem5357
 

*__#وہی_لوگ_ہمیں_ﺑﺮُﺍ_کہتے_ہیں❤ 💞💞
#جن_کی_پہچان_ہماری_وجہ_سے_ہوئی 😎😎 ☠__*

Nadeem5357
 

اے خُدا اس دُنیا میں اِک اور کمال کر
یا عشق کو آ سان کر یا خو د کشی حلا ل کر۔
🍁-------------🍁💛🍁--------------🍁
🍁-------------🍁💛🍁--------------🍁

Nadeem5357
 

لڑکھڑاتا ہوں تو وہ_____رو کے لپٹ جاتا ہے !
میں نے گرنا ہے تو اس شخص نے مر جانا ہے !
Shabee💕💕

Nadeem5357
 

سچ کہوں ، اپنی مُحبّت پہ ندامت سی ھُوئی۔۔۔۔
جب بھی دیکھی تِری اُتری ھُوئی صُورت میں نے۔۔۔۔۔
"احمد ندیم قاسمی"

Nadeem5357
 

تجھ سے نہیں تیرے وقت سے ناراض ہوں
جو کبھی بھی تجھے میرے لیے نہیں ملتا

Nadeem5357
 

وہ چشمِ مَست , کِتنی خبردار تھی عدمؔ
خود ھوش میں رھی ، ھمیں بدنام کر دیا
”عبدالحمّید عدم“

Nadeem5357
 

نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕

Nadeem5357
 

ہر روز تجھ کو دیکھ تو سکتے ہیں نامراد
تیری گلی کے لوگ بڑے خوش نصیب ہیں
عبدالحمید عدم

Nadeem5357
 

اس کے لفظوں کے مقابل میں بھلا کیا کہتا
میں نے حیران ہی رہنے میں سہولت دیکھی

Nadeem5357
 

یہ تو جو محبت میں صلہ مانگ رہا ہے
اے شخص تو اندر سے بھکاری تو نہیں

Nadeem5357
 

دنیا کی سب سے پتلی کتاب کا نام ہے
"عورتیں کیا چاہتی ہیں "
اور اندر صرف ایک ہی صفحہ ہے جس پر لکھا ہے
"ہر چیز" 😜😝😝😝😝😝😝

Nadeem5357
 

کہتے ہیں ہنسی تو پھنسی!😉
میں نے اتنی لڑکیوں کو ہنسایا🤗
آج تک کوئی نہیں پھنسی😒😔اپنی وری بڑیاں چلاک بن جاندیاں اے چولاں

Nadeem5357
 

😂
والد : ہمسایوں کی لڑکی کو دیکھو کلاس میں اول آئی ہے،
پپو : اور کتنا دیکھوں ، اُسے دیکھ دیکھ کر تو فیل ہوا ہوں۔ 😁😜😅
#پپو میڑک فیل

Nadeem5357
 

نہ جانے لوگوں کو محبت کیسے مل جاتی ہے😏
سانوں تے صبح اٹھ کے منجی تھلوں جوتی وی نہیں لبدی😞👈😜😂😂