بابا جی کہتے ہیں کہ اج کل کے بچے میڈم کو واٹس ایپ پہ ایڈ کر لیتے ہیں😚
اور ایک ہم تھے سر یا میڈم اگر راستے میں کھڑے ہوتے🙄🙁
تو
دو کلومیٹر گھوم کر دوسرے راستے سے گھر جاتے تھے😂😂
وہ تجھ کو بھولا ہے
تو تجھ پے بھی لازم ہے😂😂
🤣
روٹی کھا چاہ پی فلماں دیکھ موجاں مار😜🤣
ہمیشہ مسکراتے رہا کیجئے
___کیونکہ ٹینڈے جیسی شکل بنانے سے مسلہ حل نہیں ہوتا😂😂😂😂 😂 😂 😂 ✌✌
بابا جی کہتے ہیں کہ مزاحیہ پوسٹ کرنا بھی سنگل
ہونے کی نشانی ہے،
شادی شدہ جب بھی بات کریں گے سڑی ہوئی ہی کریں گے 😄😄😂😝
اس نے کہا مجھے مچھلی میں سے کانٹے نکال کر دو میں نے کانٹے نکال کر اسے دیئے اور مچھلی خود کھا لی۔
😂😂😂🤣🤣🤣
😄😄😄😄😄😄😄
آج کل کے ماں باپ بچوں کو پیٹنے کے بعد چپ کرانے کے لئے چاکلیٹس اور موبائل دیتے ہیں۔
اور
ہمیں چپ کرانے کے لئے دوبارہ پیٹتے تھے ۔
😄😄😄😄😄😄
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.
کیا کشش تھی کہ مجھے چھوڑ کے جانے والا
دو قدم چلتا تھا پھر مجھ سے لپٹ جاتا تھا
بیوی👱♀میں دو گھنٹے کے لیے باہر🤷♂جا رہی ہوں😜
👇
آپکو کچھ چاہئیے😋
شوہر🙋♂نہیں بس یہی کافی ہے😜😋🙄🤣
نا جانے اہل Group کا تقاضا کیا ہے😒😏
نہ لائک،نہ کمنٹ یہ تماشا کیا ہے😏😏
😉😝😁😂😆😜
ﺑﮯ ﺷﮏ ...
ﺩﮐﮫ ...
ﺣﺎﻻﺕ ...
ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﭨﯽ ﭘﺎﺭﻟﺮ
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ😂😂😂😂😂
مجبور ہوں اپنے دل کی دھمکیوں سے
کہتا ہے یاد کرو اسے ورنہ دھڑکنا چھوڑ دونگا
سو چاند بھی چمکیں گے تو کیا بات بنے گی
تم آئے تو اس رات کی اوقات بنے گی
جنی کراں تعریف میں تیری اوہنی سوہنی تُوں🙈😍
چمٹے ورگیاں لتاں تیریاں
پُھوکنی ورگا مُنہ 😂😂😝😜
اب تو بے رنگ -- ہو گیا سب کچھ
سات رنگوں کا شہر تھا مجھ میں
رات بھر جلتا رہتا ہےیہ دل تیری یاد میں _____اب یہ سمجھ نہیں آتا درد پیار کرنے میں ہوتا ہے یا یاد کرنے میں
ایک دن میں نے ایک لڑکی سے پوچھا !
بتاؤ
آپ کو سردیاں پسند ہیں یا گرمیاں
اس نے جواب دیا سردیاں میں نے پوچھا وہ کیوں
کہنے لگی کیوں کے میں مہینہ مہینہ نہاتی نہیں ہوں 😂😂😂
چند لمحوں کا ہوا کرتا ھے خوابوں کا سفر
آنکھ کُھلتی ھے تو صدیوں کی تھکن ہوتی ھے۔
🍁🍁🍁
بابا جی کہتے ہیں کہ شناختی کارڈ کی فوٹو دیکھ کہ رشتہ ہوتا تو کسی کا رشتہ نہ ہوتا 😄😄
قسمے😋😋
نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain