💚💚💚💚💚💚
*شکوے تو ہر رشتے میں ہوتے ہیں ، ہم خود مکمل نہیں ہوتے لیکن ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں* ۔
💚💚💚💚💚💚
*MaHii*
تم لوٹ آؤ نا
میں قسم سے یہ نہیں کہوں گا
جتھے دی کھوتی اُتھے آ کھلوتی🙄🙄😂😂😂
اگر آپ کے گھر سے ہیرے سونا اور پٹرول نکل آئے تو وہ حکومت کا ہے۔۔۔۔
اگر آپ کے گھر سے منشیات بم اسلح نکل آئے تو وہ آپکا ہے😃😃😃🤣🤣🤣🤣
چابی🔑سے کان👂
صاف کرتے ہوئے احتیاط کیا کریں
خدانخواستہ کہیں آپ سٹارٹ ہی نا ہوجائیں😜
😂😂
*ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺖ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ........!!!*
*ﺍﭘﻨﯽ ﮐﭽﮫ ﺑُﺮﺍﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ....!!!*💞💞💞
آج کل چھوٹے بچوں کو کوئی کام کہو تو
آگے سے کہتے ہیں
فیر موبائل دو گے..؟
😂😃😄🤣👍👍👍👍🤔😆😆😆😆😆😆
وہ جو کہتی تھی تم مانگو تو جان بھـی حاضـر
آج 100 کا لوڈ مانگا کہتی ہےساری دکانیں بند ہیں۔ 😏😏🙈
😃😃😃😃
روز آتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔تیرے در پہ اذیت لینے
تیری ٹھوکر سے مجھے روز شفا ملتی ہے
صبر کر یہ عشق بھی مر جائے گا اک دن
تم نے سنا نہیں _ _ _ _ کلُ نفّسٍ ذائقتہُ الموت..جون ایلیاء
اب ان کے دل پہ لگ جاتی هیں ہماری باتیں۔
جو کہتے تھے تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے۔!
ایک آہ بھی لگ جاتی ہے.-.-.-.،،
تم بد دعا کی بات کرتے ہو.-.-.
نظر انداز کرتے ہو شدت سے
تم مجھے مار کیوں نہیں دیتے؟
جون😭
کسی قسم کی غلط فہمیاں نہ پالے کوئی
ہم عادتا" محبت سے پیش آتے ہیں
ہم پلٹ کر کسی صورت بھی نہیں آ سکتے..!
ہم گھر سے نہیں، دل سے نکالے گئے ہیں..!
جون ایلیاء
رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر....
جنہیں کبھی دن کے اجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی
😒😞
اتنی خاموشی اچھی نہیں جناب
کچھ بات کیجئے کچھ درد دیجئے
🖤مرشد جون ایلیا🖤
اتنی خاموشی اچھی نہیں جناب
کچھ بات کیجئے کچھ درد دیجئے
🖤مرشد جون ایلیا🖤
ہزاروں عیب تھے مجھ میں ، مجھے معلوم تھا لیکن
مگر اک شخص تھا ناداں ، مجھے انمول کہتا تھا
ترستی آنکھیں , اداس چہرہ , نحیف لہجہ , بغیر تیرے
بکھری زلفیں , لباس اجڑا , وجود خستہ , بغیر تیرے
💔#کیوں #ناراض رھتے ھو میری #نادان سی #حرکتوں سے
#کچھ دن کی تو #زندگی ھے #پھر چلے #جائیں گے #ہمیشہ کے #لئے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain