Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

#بہوں_فرق_ھے 'شاکر' لوکاں وچ..!!
#بندا_کیں_کیں_تے_اعتبار_کرے ...!!

Nadeem5357
 

اس پہ اب بھی مرتے ہو ؟
مرشد تم بھی کمال کرتے ہو
جوں آیلیا

Nadeem5357
 

تیرے آنے سے بھی سج سکتا ہے گھر کا آنگن....
یہ ضروری تو نہی_________چاند اتارا جائے...

Nadeem5357
 

تیری چاہت سے نگاہوں _______میں حیا تھی ورنہ !!❤
کتنے منتظر تھے _____________گناہ گار بنانے والے !!

Nadeem5357
 

-- بچھڑنا جن سے ناممکن تھا
مجھے ان سے بچھڑے کئی روز بیت گئے!
جون ایلیاء

Nadeem5357
 

کاش وہ مجھے راستے میں مل جائے
مجھے منہ پھیر کر گزرنا ہے
(جون ایلیا )

Nadeem5357
 

آپ نے اس کو کھویا ہے محترمہ
جو رب سے تمہاری باتیں کرتا تھا 💔

Nadeem5357
 

اُس کو پانے کا کہاں سوچا تھا
اچھا لگتا تھا سو محبت کرلی..💔

Nadeem5357
 

وہ میری خوبیوں کا ورد کرنے والے💔💞
اب میری خامیوں پر خطاب کرتے ہیں😢

Nadeem5357
 

کوٸ لڑکی مزاق میں
i love you
ہی بول دے😍
قسم سے سکرین شوٹ لےکر دوستوں کو جلانا ہے☺

Nadeem5357
 

میں چاہتا ہوں میرا ہمسفر بھی میرے جیسا ہو
کئی منزلوں کا تھکا ہوا کہیں راستے میں لُٹا ہوا

Nadeem5357
 

کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں ۔ 🥀💔

Nadeem5357
 

اُس نے کہا یہ ساتھ قیامت تک کا ہے۔۔۔
پھر کچھ دنوں کے بعد، قیامت ہی آگئی 💔

Nadeem5357
 

آج بھی تیری تصویر کو چھو نہیں پاتا میں
آج بھی تیری پاکیزگی کا احساس رہتا ھے 🙂❤

Nadeem5357
 

لوگ کہتے ھیں دل سمندر سے بھی گہرا ھوتا ھے
میں حیران ھو اس میں تیرے سوا کوئی بسا ھی نھیں💞

Nadeem5357
 

اظہار کر دینا ہی محبت نہیں ہے
میری جان
خاموشی بھی اک ادا ہے محبت نبھانے کی

Nadeem5357
 

یونہی نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں،
ساغر
ہر شخص اچھا لگتا ہے چلے جانے کے بعد،
💔💔💔

Nadeem5357
 

#الفــــــاظ تو سب ہی سمــــــجھ لیتــــــے ہیں۔۔۔
مــــــزہ تو تب ہے کہ کوئی خاموشــــــیاں بھی سمجھے۔۔

Nadeem5357
 

چھوٹے چھوٹے الفاظ انسان کو غلام بنا دیتے ہیں 😜
جیسے کہ ؟
قبول ہے 😉قبول ہے 😜قبول ہے 😂

Nadeem5357
 

لڑکی-کیا کرتے ہو...؟؟؟
لڑکا-کچھ نہیں
لڑکی-تو پھر مجھے Afford کیسےکروگے
لڑکا-گھر والے سبزی اور دہی وغیرہ لینے بھیجتے ہیں ہر چکر میں 10،10 روپے بچا لیتا ہوں🤣🤣🤣