Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

موبائل استعمال کرتے ہوئے جان بوجھ کر ہنستا ہوں...😁
تاکہ لوگوں کو لگے میری بھی کوئی جانو ہے...😁😉😜

Nadeem5357
 

*❤مرتے تو لاکھوں ہوں گے تجھ پر ❤*
*❤ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں ❤*😋😋

Nadeem5357
 

#خوش تو وہ رہتے ہیں جو #جسموں سے #محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔
#روح سے #محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!💔

Nadeem5357
 

آپ کا کردار ہی آپ کی پہچان ہے
ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہیں.

Nadeem5357
 

پولیس والا: میں نے ہاتھ ہلایا تو تم رکے کیوں نہیں....؟ 🤔🤔🤔🤔🤔
ڈرائیور: میں نے سمجھا آپ مجھے سلام کر رہے ہیں.....
😤😤😤😤😤😤😝😝😝😝😇😇😂😂🤣

Nadeem5357
 

ڈاکٹر: اب تم بالکل ٹھیک ہو چکے ہو... مجھے خوشی میں کیا دوگے....؟؟؟؟ 🤔🤔🤔😶😐😐😐🤔
مریض: جناب میں قبریں کھودتا ہوں... آپ کے لئے بھی ایک قبر کھود دیتا ہوں...😅😆😂🤣🤣😇😇🤪😜😜😛😝🤣🤣😂.

Nadeem5357
 

ایئر ہوسٹس: سر کیا لینگے آپ....؟👩🦰👩🦰
مسافر: ملک بادام، کھیر،بروسٹ،پکوڑا،تندری چکن اور دو نان..😙😙😚😗😗😗😗😚😙😙😗😗.
ایئر ہوسٹس: سر آپ جہاز میں ہیں، اپنی پھوپھی کے ولیمے میں نہیں......😍😍😍😍😍🤣🤣😂😂😂😅😅🤣

Nadeem5357
 

💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔

Nadeem5357
 

سکول سے استانی نے خط لکھا... 👇
بچے کو نہلا کے بھیجا کریں، اس سے بو آتی ہے
ماں نے لکھا... 👇
بچہ ہے، گلاب کا پھول نہیں،
اسے پڑھائیں، سونگھیں مت 😂😃😜😂😉

Nadeem5357
 

میں کوئی رسک نہیں لیتا 😏😊
جب بھی مہمان آجائیں 😊😊
ان کے ساتھ بیٹھ کر ہی کھا پی لیتا ہوں 😝😜
بعد میں بچے نہ بچے 😛😝😂

Nadeem5357
 

باباجی کہتے ہیں کہ نظر ہمیشہ نیچی کر کے چلا کرو😇😇
اس سے زمین پر پڑے پیسے نظر آجاتے ہیں🤣🤣🤣

Nadeem5357
 

اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو رہا ہو تو سمجھ
جائیں وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیے چارجنگ پہ لگا ہوا ہے🤗😐🙄

Nadeem5357
 

مجھ کو خیال ہے کہ تو میرا خیال ہے
اے مرکز خیال تیرا کیا خیال ہے؟!
آتا ہے تو خیال میں کتنے خیال سے
تجھ کو میرے خیال کا کتنا خیال ہے !!

Nadeem5357
 

#انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو 🙃
ہم ٹھہرےاناپرست کہا جی الحَمْدُ ِلله🔥💔

Nadeem5357
 

ایک وقت تھاکہ مجھےاس Group کا کوئی ممبر نہیں جانتاتھا😕😕
۔
۔
#الحمدللہ آج بھی کوئی نہیں جانتا?😥😥😂😂😝😜

Nadeem5357
 

اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں !!
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں ⁦❤

Nadeem5357
 

*ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں صاحب*
=
=
*ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ تیری یادیں..!!!💔💔*

Nadeem5357
 

تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں 💔

Nadeem5357
 

"مسکراہٹ بھی کتنی بڑی نعمت ہے
ہر دکھ چھپا لیتی ہیں"🌚❤
*سلطان شاہ*

Nadeem5357
 

"زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر.۔
یہاں حد سے زیادہ شرافت بھى مار دیتی ھے"🌚❤
# *سلطان شاہ*🔥