Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

میں تمھیں دیکھ کر________________رہوں زندہ !!
وجہ بن جاؤ نا_____________میرے جینے کی تم! *Mahii*

Nadeem5357
 

امیروں کی غلطیاں بهی مذاق💔 لگتی ھے
غریبوں کا مذاق بهی غلطی بن جاتا ھے💯💯✔

Nadeem5357
 

کبھی کبھی میری خاموشی کو بھی سمجھ لیا کر..؛؛
ہر بار الفاظ نہیں ملتے درد بیان کرنے کو صاحب

Nadeem5357
 

میں بغض، نفرت حسد، محبت کے ساتھ رکھوں؟
نہیں میاں! میرے دل میں اِتنی جگہ نہیں ہے..
🔥❤

Nadeem5357
 

لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے...😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے...🤣🤣
*اے کی چکر ہویا*😂😂

Nadeem5357
 

چلو نہ چاند پہ چلتے ہیں😍🙈💕
وہاں سے گروپ والوں کو وٹے ماریں گے یہ پوسٹ نہیں نہ کرتے 😜😁😍😂😂

Nadeem5357
 

*ٹُر گئے یار مُحبتاں والے لے گئے نال اِی ہاسے !*
*دِل نئی لگدا مُحمد بخشا' جائِیے کہڑے پاسے !

Nadeem5357
 

#
وہ دل میں تبسم کی کرن گھولنے والا...
روٹھے تو رُتوں کو بھی سنورنے نہیں دیتا

Nadeem5357
 

#شَاعِری__مِیں__مُقابلہ__نہ__کِیا__کرو__
#دَرد__سَبھی__کا__دَرد__ناک__ہُوتا__ہے_
💔

Nadeem5357
 

ایک ہلکی سی مسکراہٹ نے
میرا ۔۔۔۔۔خانہ خراب کر ڈالا
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+

Nadeem5357
 

کیسے ھو جاتے ھیں لوگ..!!
💔💔
کبھی اسکے ،، کبھی اسکے..!!

Nadeem5357
 

کیا خُوب ہی ہوتا اگر دُکھ ریت کے ہوتے
مُٹھی سے گرا دیتے , پاؤں سے اُڑا دیتے
*جون ایلیاء.* 💔

Nadeem5357
 

بڑے اداس بیٹھے ہو آج؟
کہو تو دل دوں، کھیل کر توڑ دینا،

Nadeem5357
 

تم. کہاں تک کروگے دلجوئی...!!
میں تو اکثر اداس رہتا ہوں...!🌹

Nadeem5357
 

💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔
💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔

Nadeem5357
 

ہماری آنکھیں جو شاعری سنانے لگ جائیں💕
لفظ جو تم لئے پھرتے ہو سب ٹھکانے لگ جائیں 💕

Nadeem5357
 

💓💓تم تو حکمت کے بادشاہ تھے لقمان 💓💓
💓💓حیرت ہے پھر بھی عشق لا علاج رہ گیا💓

Nadeem5357
 

مُحبت❤ خُود بَتاتـــــــــی ہے سرکار______کَـــہاں کِس کَا ٹِھکَانـــہ ہے💞💞💞💞💞
کِسے آنکھوں میں رَکھنا ہے_______کِسے دِل ❤مِیں بَــــــــسانا ہے.💞💞💞

Nadeem5357
 

میں محبت کے ارادے سے نہیں آیا
میں فقط شعر سناوں گا چلا جاوں گا ❤🔥

Nadeem5357
 

*سـوچ رہا ہـوں محــبت میں ایســـا کیا لکــــھوں.!!!*
*وہ پڑھ کر روئے بھی نا اور رات بھر سوئے بھی نا.!!!*