دل تو کرتا ہے چھوڑ جاوں یہ دنیا ہمیشہ کے لیے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اے دوست ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پھر خیال آتا ہے وہ نفرت کس سے کرے گا میرے جانے کے بعد۔۔۔💘
دیوانہ دیوانگی میں بڑی بات کہہ گیا
محشر کی گھڑی کو ملاقات کہہ گیا
ختم ہو گیا تجھے پانے کا جنون
اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
میں بیشــــــک تمہــاری زندگـی میـں ایک بہتــرین دوست نہیں ہوں
مگر میں پوری امیــد رکھتاہـوں کـہ
میـری مــوت کی خــبرسن کر تو لوگــوں سے اتنا ضـرورکہـوگـےکہ دوسـت تھـا میرا...
: کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی؟؟
بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا۔۔۔❤
#دنیا سے اپنی تو__ #بنتی نہیں جناب ❤👉
کیونکہ یہاں #طلبگار نہیں #فنکار ہیں❤👉
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💞

ایک بیوفا کےلئے #پوئٹری لکھوانی ہے😒
مرزا غالب کا #زونگ کا نمبر ہے کسی کے پاس😐
😂😂
قدر کرنے والوں کو اکثر ۔۔۔۔!!😊😊
بے قدر لوگ ہی ملتے ہیں ۔۔۔۔!!🤙🤙
غضب کا پیار تھا اُس کی اُداس آنکھوں میں.
محسوس تک نہ ھوا کہ ملاقات آخری ہے.
ایک پٹھان بکرا ذبح کرنے لگا تو کنفیوز ھوگیا کہ پڑھنا کیا ہے
کچھ دیر سوچنے کے بعد چھری چلاتے ھوئے بولا
ہیپی برتھ ڈے ٹو یو
ساری دنیا اُداس پاؤ گے
ہم سے توڑے جو سلسلے تم نے
تیرا ملنا خوشی کی بات سہی
تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤
ﺟﻮ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ہیں ﺩﻋﺎﺋﯿں ﻋﻤﺮ ﺩﺭﺍﺯ ﮐﯽ
ﺍنہیں ﺑﺘﺎ ﺩﻭ ﮐﮯ ﺟﯿﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺬﺍﻕ نہیں
ہوس ہوتی تو پوری کر بھی لیتے...؟؟
محبت تھی ___ ادھوری رہ گئی ہے...!!
آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں 🔥
آپ کی ، یہ_ بھی مہربانی ہے♠♥
لڑکیاں کہتی ہیں لڑکے سچا پیار نہیں کرتے
یار کوئی مجھے بھی تو آزما کر دیکھے😂😜🙈
😅😅😅😅
#admin
کاش وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے...
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain