Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

چلو من گھندے ہاں تیڈے قابل ناں
جہڑا نال ودائی کہڑے کم دا ہئی ______

Nadeem5357
 

تم کیا دوگے اذیت ، کیا کروگے مجھے اداس.🔥
میری ایک مسکراہٹ پر سزائیں کانپ جاتی ہیں. 🔥

Nadeem5357
 

بہت تکلیف دیتے ہیں وہ درد
صاحب
جوبنا قصور کے ملتے ہوں۔۔😢

Nadeem5357
 

لوگ جس درد سے گریزاں ہیں
ہم نے سینوں میں پال رکھے ہیں__

Nadeem5357
 

مجھے اب فرق نہیں پڑتا۔۔۔
تم قسم کھاؤ یا زہر۔۔۔

Nadeem5357
 

تیری محبت بھی کرائے کے مکان جیسی تھی
جتنا بھی سجایا لیکن پھر بھی میرا نہ ھو سکا

Nadeem5357
 

*تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!* 😊
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!* 🔥

Nadeem5357
 

*یہاں بکتا ہے سب کچھ ذرا سنبھل کر چلنا...**
*لوگ ہواؤں کو بھی بیچ دیتے ہیں غباروں میں ڈال کر...

Nadeem5357
 

نہ شوق دیدار_________ کی طلب نہ فکرِ جُدائی
اُف کتنے سکون سے سوتے ہے جو محبت نہیں کرتے

Nadeem5357
 

*اپنی بات پر قائم رہنا سیکھیں، دوسرے بھی سکون میں رہیں گے اور آپ بھی یقینا، کیوں کہ جب انسان اپنی باتوں سے مکرتا ہے نا تو کچھ سنہری چیزیں بھی اس سے مکر جاتی ہیں اور ہاں دل بھی.....!!!!*🌹

Nadeem5357
 

*حق اور حقیقت کو تلاش کرنا پڑتا ہےافواہیں تو گھر بیٹھے آپ تک پہنچ جاتی ہیں ......!!!*💞

Nadeem5357
 

پہلےموبائل
سکول لے جاتےہوئے ڈر لگتاتھا🤭
اب گھر بھول جاتے ہوئے ڈر لگتا ہے🙄😂😑😜🔥

Nadeem5357
 

کوئی تو مقابل لاؤ ،،،، جسے دیکھ کر ہمیں حیرت ہو❤
یہ عشق زادے تو سبھی ،،، ہمارے دیوانے نکلے..!!❤

Nadeem5357
 

اس نے ہنستے ہوئے ۔۔۔۔ کر لی ہیں علیحدہ ۔۔۔راہیں ۔۔۔
💘💔
میں سمجھتا تھا کہ ۔۔۔ بچھڑے گا تو ۔۔۔ مر جائے گا

Nadeem5357
 

لوگ کہتے ہیں بھُول کر اُسے نئی زندگی شروع کر❤
وہ رُوح پر قابض ہے مجھے کسی اور کا ہونے نہیں دیتا۔💔

Nadeem5357
 

میں مر جاؤں، میری موت کا غم نہ کرنا
بس مجھے دفنا دینا، میرے یار کی گلیوں میں___
#بے-وفا-دنیا...💔💔

Nadeem5357
 

اب کیا فائدہ بارش کے برسنے کا
وہ لوگ ہی چھوڑ کر چلے گئے
جو بادل کے گرجنے سے گلے لگ جایا کرتے تھے

Nadeem5357
 

دشوار اور لمبے راستے بھی آسان ہو جاتے ہیں.
جب کتا 🐕پیچھے لگ جاتا ہے.
😂😝😶🙊😂
#RjعLی😊

Nadeem5357
 

لگا دیا تالا آج ________اس دل کو #سرکار
اب وہی کھول پائے گاجو اس کے قابل ہو گا۔۔!💔

Nadeem5357
 

جس عمر میں ہم اسکول سے🚴 بھاگنےکا سوچتے تھے 😝
آجکل اس عمر کے بچے محبوبہ کے
ساتھ بھاگنے کا سوچ رہے ہوتے ہیں😏🙄😂👉