Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

عرض کیا ہے ✋✋✋!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاش گھر کا کام ۔ عشق کی طرح ہوتا😊😍
کرنا نہیں پڑتا بس ہو جاتا 😂😂💓۔۔۔۔۔۔
😝😝😝😝

Nadeem5357
 

قتل کر کے میرے قاتل نے بہت ہاتھ ملے
دیکھی جو تڑپنے کی نزاکت اس نے

Nadeem5357
 

Ab Nahi Hoti "ishq" Ki "Ghulami",,
Yaro Keh Do "Ussay" Ho jaye Jiss ka Hona HaY.

Nadeem5357
 

زندگی میں کچھ حادثے بہت اہم ہوتے ہیں بہت سارے لوگوں کی اصلیت سامنے آ جاتی ہے

Nadeem5357
 

ہم تو ایک ساتھ جی بھی نہ سکے
ہمیں تو ایک ساتھ مرنا تھا

Nadeem5357
 

ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞💕
صاحِب....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞💕

Nadeem5357
 

آئینہ ہی دیکھتا ہے اسے
آئینہ کہاں دیکھتے ہیں وہ

Nadeem5357
 

ساڈے ساہ وی کول رکھ سجناں....!!!💝
تیرے بغیر اے کس کم دے....!!❤

Nadeem5357
 

بدلے ہیں ان کے انداز کچھ دنوں سے
وہ بات تو کرتے ہیں پر باتیں نہی کرتے

Nadeem5357
 

وہ پھول تھا مگر سورج مکھی کا!!!
نیا آفتاب دیکھ کر رخ موڑ گیا ھم سے...
#fairi 🦋

Nadeem5357
 

میں اس شخص کو کیسے مناؤں گا محسن
جو مجھ سے روٹھا ہے میری محبت کے سب

Nadeem5357
 

اب تیری آنکھوں میں آنسو کس لیے محسنؔ
جب چھوڑہی دیاتھا تو بھلابھی دیاہوتا۔

Nadeem5357
 

”وہ ایسا تو نہیں تھا، کہ مجھے یکسر بھلا ڈالے
نہ جانے اس پہ کیا گزری، پلٹ کر ہی نہیں آیا“

Nadeem5357
 

وہ تیرا غم تھا یا تاثیر میرے لہجے کی 🍁
کہ جس کو تیرا حال سناتے اسے ہی رولا دیتے 🍁

Nadeem5357
 

تم نے روٹھنے میں جلدی کی ،،
بچھڑ تو ویسے بھی جانا تھا ۔۔

Nadeem5357
 

سپرد خاک کر ڈالا تیری آنکھوں کی مستی نے
ہزاروں سال جی لیتے اگر تیرا دیدار نہ ہوتا
̸

Nadeem5357
 

جب تم مجھے اپنی زندگی میں پاؤ گے😌
پھر اپنے #رب😘 کی کون کون سی #نعمتوں کو جھٹلاؤ گے❤

Nadeem5357
 

اس نے پوچھا تمہاری آنکھیں اتنی خوبصورت کیوں ہیں . . . . 🔥🔥🔥
میں نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر خوبصورت ہوتا ہے..... 💔💔💔.
🔥🔥🔥💗

Nadeem5357
 

پڑھ کر جسے تم نے واہ کہ دیا
وہ میرا درد تھا 💔🔥

Nadeem5357
 

کاش روح کی جگہ 'تم' ہوتے میرے جسم میں...❤
جب 'تم' چھوڑ کے جاتے تو ہم مر تو جاتے...💔😢