Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھـــی بــــات❣🌷🌷_*
”لہجہ “
ایک سلجھا ہوا انسان بلاوجہ کڑوے اور تلخ لہجہ میں بات نہیں کرتا اس کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے....!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚Nadeem Bhatti📚❣🌷🌷_*

Nadeem5357
 

بیوی شوہر سے رات کو بغیر میک اپ کے اپنے بال کھولے پوچھتی ہے
جانو! میں کیسی لگ رہی ہوں؟
شوہر:
قسم سے بیگم۔۔۔۔۔۔
اگر آیت الکرسی یاد نہ ہوتی تو آج میں نے مرجانا تھا۔۔۔۔
😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Nadeem5357
 

تجھ سے ناراض نہیں زندگی حیران ھوں میں🙄😟
نئ پوسٹ نہیں مل رہی اس لئے پریشان ھوں میں😂😜😏

Nadeem5357
 

کیا کہا....! یاد کر رہے تھے تُم
ہائے بھول گئے تھے کیا؟؟؟
جون ایلیا 💯🔥

Nadeem5357
 

*اس نے پوچھا تھا میرے آنے سے کیا ہوتا ہے*
*میرا ہر زخم چیخا تھا کہ شفا آتی ہے*💔🥀

Nadeem5357
 

نہ سڑیا کر او چلیا 🙃
عزتاں ﷲ دیندا اے بندا نہیں 🙂

Nadeem5357
 

خاک ہوں تو کیا مطلب
بس یونہی اُڑا دو گے 😓
..🔥جون

Nadeem5357
 

عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے💕____
اور ایمان ہر کسی پہ لایا نہیں جاتا❤🌸

Nadeem5357
 

جگ گھومیا تیرے جیسا نہ کوئی 😍😍 اور اگر میرا دماغ گھومیا 😎 تے فیر میرے جیسا نہ کوئی 😱😱😜

Nadeem5357
 

آے تھے مجھے......محبت سیکھانے
دیکھ کر عشق میرا ........مرید ہو گئے...❤❤

Nadeem5357
 

ہمسفر خوبصـــــــــورت نہـــــــــیں💦
قـــــــــدر کرنے والا ھونا چـــــــــاہیے💦

Nadeem5357
 

پاکستان میں شادی والے دن
دولہے کی سب سے بڑی ٹینشن یہی ہوتی ہے کہ
کہی مولوی کلمے نہ سن لے😃😀😂😂😀😂

Nadeem5357
 

" ٹیں، ٹیں" کرنے والے جب "
جی، جی" کرنے لگ جائیں تو
سمجھو دال میں کچھ کالا ہے🤔🤔😂

Nadeem5357
 

لفظوں سے میری موت ممکن نہ تھی✌
پھر یوں ہوا کہ جذبوں پر وار کیا اُس نے🙂💔

Nadeem5357
 

عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥

Nadeem5357
 

اچھی آ نکھوں کا یہ ہنر تو نہیں
جس کو دیکھو اسے تباہ کردو
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
*ιѕнQ ααтιѕн*
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁

Nadeem5357
 

ٹیچر : بیٹا اپکا پیپر خالی کیوں تھا ؟
میں
"خاموشیاں ہی بہتر ہیں "
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..😄😂😜

Nadeem5357
 

ہر کسی کے دل میں بستے ہو 😏
فٹے منہ صنم تم کتنے سستے ہو 😂😂😂😂😂😂😂😜

Nadeem5357
 

یہ خاموش مزاجی تمہیں جینے نہ دے گی
اِس گروپ میں جینا ہے تو کُچھ بھیجا بھی کرو
🤭🤭
😜😜😜😜😜😜😜

Nadeem5357
 

میری خاموشیوں کے راز مجھے خود نہیں معلوم___
لوگ نہ جانے کیوں مجھے مغرور سمجھتے ہیں
*RAJA_____* \\\