Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

#السلام_عليكم🤝🏻
#اہل_ٹویپرز
عورت میک اپ کرکے ایسا مرد تلاش کرتی ہے
جو اس کی روح سے محبت کرے
لیکن جب میک اپ اترتا ہے
تو مرد کی روح پرواز کیوں کر جاتی ہے
وڈے آئے لیلا مجنوں
ویکھے ت ہونے ہی
لیلا مجنوں
😂😂😂

Nadeem5357
 

اس نے کہا کہ کوئی گنہگار ہے یہاں؟...
جو پارسا تھے وہ بھی گنہگار ہو گئے
― عبد الحمید عدم

Nadeem5357
 

دوسرے ممالک : ثبوت اِکٹھے کرو، " پاکستان : یہ ہنس رہا ھے اِسی نے ہی کِیا ھے 🙄🙄🙄

Nadeem5357
 

بکھر چلا ہے مِرا تن مگر نہیں ٹوٹے
قمیض پر جو بٹن تھے تیرے لگائے ہوئے 🔥💯

Nadeem5357
 

جیویں شاکر کہیں تقریب دے وچ
مہمان خصوصی ہک ہوندا اے
ایوے ہر انسان دی زندگی وچ
انسان خصوصی ہک ہوندا اے ❤

Nadeem5357
 

حسرتوں کا ہو گیا ھے اس قدر دل میں ہجوم
سانس رستہ ڈھونڈھتی ھے آنے جانے کے لیے۔۔۔۔۔

Nadeem5357
 

*انسان کو کسی چیز کی قدر دو صورتوں میں ہی ہوتی ہے ملنے سے پہلے اور کھودینے کے بعد.....!!!*🌹

Nadeem5357
 

وہ آفتاب لانے کا دے کر ہمیں فریب
ہم سے ہماری رات کے جگنو بھی لے گیا
راجیش

Nadeem5357
 

💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
ملائم ہاتھ، خمِ زلف، ادائے نین اور یاقوت ہونٹ❤
واللہ قتل باقی ہے ،اوزار تو سب ہی پورے ہیں💗💗
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝

Nadeem5357
 

میری عمران خان سے اپیل ہے
ہم سنگل لوگوں کا صوبہ الگ بنایا جائے😌💔
#صوبہ_سنگلستان🙈😅

Nadeem5357
 

سخت گرمی میں لوگ اسٹاپ پر کھڑے بس کا انتظار کر رہے تھے۔
ایک فقیر آیا سب سے بھیک لی ٹیکسی کی اور چلا گیا😆😆😆😆😋😋

Nadeem5357
 

کوشش تو کر رہے ہیں کسی کو خبر نہ ہو...😪
چہرہ بتا رہا ہے کہ کہیں کھو گیا ہے دل..💕

Nadeem5357
 

💕کن لفظوں میں لکھوں ،، میں تیرے انتظار کو💕
💕بے زبان عشق میرا ،، ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے💕

Nadeem5357
 

بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں
(جون ایلیا)

Nadeem5357
 

خدا کرے اسکا سر بھی نہ دُکھے___
____جس نے دکھایا ہے دل میرا ❤💘💔

Nadeem5357
 

انتظار تو ھم تیرا ساری عمر کر لےگے💖
بس خدا کر ے_____تو بیوفا نا نکلے💖 . ▁💘

Nadeem5357
 

💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔

Nadeem5357
 

اداسی کھا گئی شباب ________ کو صاحب
ورنہ ہم بھی دلکش _________ ہوا کرتے تھے

Nadeem5357
 

استاد :اس جملے کا خالص پنجابی میں ترجمہ کرو۔۔۔۔
You are drinking tea alone
.شاگرد:لعنت تیرے تے بے غیرتا کلیاں ای چا پیندا پیا ایں😂
Pure Punjaban😎👌🏻👌🏻

Nadeem5357
 

سردار سائینٹسٹ (Scientist) نے ایک مکھی کے پر کاٹ دئیے اور کہا
اُڑ جا،،،،،،!
مکھی نہیں اُڑی!🤣🤣🤣🤣
سردار نے لکھا: کہ تجربہ سے ثابت ہوا کہ اگر مکھی کے پَر کاٹ دیئے جائیں تو
وہ سُن نہیں سکتی!:🤣🤣🤣🙈🙈