ٹپک پڑتے ہیں آنسو جب تمہاری یاد آتی ہے
یہ وہ برسات ہے کہ جس کاکوئی موسم نہیں ہوتا۔
❤️Mehro
تو مانگے مجھے گڑگڑا کر،
میں میسر نہ آؤں تو کیا تماشہ ہو
جون ایلیاء
کسی نے دی خبر کہ وہ رات کو آئیں گے❣❣❣
ہم نے اتنا چراغاں کیا کہ گھر ہی جلا دیا ❣❣❣
Saqi💔
بہت چوما ھے اپنے ہاتھوں کو
تیرے پاؤں کے نیچے آگے تھے 🔥
کچھ لوگ نماز کے فوراً بعد جیب سے موبائل نکال کر ایسے چیک کرتے ہیں جیسے قبولیت کا میسج آگیا ہو
😅
بندوق سے گولی منہ سے بات اور مرد کا پیٹ ایک دفع نکل جائے تو واپسی ناممکن۔😂😂😂✌🏻
میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.
آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا.
بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے. ...
💔💔💔💔💔💔
اُڑتے اُڑتے خبر آئی ہے کہ اس گروپ کی سب لڑکیاں میٹرک فیل ہیں
😁😂🤣🙈
ℛℐ ᗅℒⅈ
جس بندے کو گرل فرینڈ ملنے کی امید ختم ہوجاتی ہے🤓😉☺
اسکے منہ سے صرف یہی نکلتا ہے کہ کچھ نہیں رکھا ان سب میں
🤣😂😂😂😂😆🤓
#RjعLی😊
سردی اتنی ہے کہ بستر بھی بول رہا ہے🤔
اوووو مجھے چھوڑ کر جو تم جاؤ گے بڑا پچھتاؤ گے...بڑا پچھتاؤ گے😂😂
ℛℐ ᗅℒⅈ
آج وہ کام بتائیں
جس کو کرنے سے آپ کو موت پڑتی ہے 😁😁😁😁
ℛℐ ᗅℒⅈ
سنو لڑکیوں!!
کبھی کسی لڑکے کو دیکھ کے ماشااللَّلہ بولا ہے 🤣😎😎😝........
ℛℐ ᗅℒⅈ
💞💞❤"جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمیں پر بارش"
"اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا"❤. 💞💞
تو ھوگی میری تو لوٹ آۓگی ایک دن
کیونکہ
ھم جسے چاھتے ھیں اس کو قید نھیں کرتے
پہلے بنتے ہیں موت کا باعث
لوگ پھر برسیاں مناتے ہیں__
انتظارِ یار میں زندہ ہے خدایا ورنہ ...
کون جیتا ہے دنیا میں تماشا بن کر ...
*_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_*
بعض غلطیوں پر شرمندگی اور ندامت آپ کو آپ کے مقصد کے حصول کے بہت زیادہ اور بہت جلد قریب کر دیتی ہے..!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*
تہجد کے وقت ایک لڑکی کی ریکوسٹ آئی...
میں نے پوچھا میڈم یہ کون سا ٹائم ہے
کہنے لگی قبولیت کا وقت ہے😍😍قبول کیجئے...🤣🤣🤣
*ﻣﯿﮟ ﭼﭙﮑﮯ ﺳﮯ ﭨﻮﭦ ﮔﯿﺎ۔*
*۔ﺍﮔﺮ ﺭﻭﺗﺎ ﺗﻮ ﺑﺪﻧﺎﻣﯽ ﮐﺎ ﺷﻮﺭ ﮨﻮﺗﺎ۔۔ 💫!!*
*انمـــͫــͣــͥـــول*
*ہیر💔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain