میرے حصے میں درد آیا تو کیا ہوا
خدا نے اس کی خوشیاں تو پوری کردی
ﺁﺝ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻨﮩﺎ ﻣﺤﺴُﻮﺱ ﻛﻴﺎ ﺧُﻮﺩ ﻛﻮ❣❣❣
ﻛﮧ ﺟﻴﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﺩﻓﻨﺎ ﻛﺮ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ__❣❣❣
محسن مجھے جس شخص نے برباد کیا ہے..!!💞💞💞
معصوم ہے اتنا کہ ستم گر نہیں لگتا..!!💞💞💞
لڑکیاں کریم لگا لگا کر گوری ہوتی ہی
اور جب بچہ کالا پیدا ہوتا ہے تو کہتی
ہیں
یہ اپنے باپ پہ گیا ہے😂😂😂😂😂
😂😂😂😂
دل نے تیرے فراق میں کر لی ہے خودکشی
اور آنکھیں تیرے دیدار کے فاقوں سے مر گئیں
صوفے سے دوستی موبائل سے پیار!!!😉
یہی ہے میرا ہفتہ ______ یہی میرا اتوار..😋😝😄😂
" پاگل " کتنا عجیب لفظ ہے نا 😜
لوگ کہیں تو برا لگتا ہے, لڑکی بولے تو اچھا لگتا ہے 😂😂✌🏻
اگر بچوں کی ہر دعاء قبول ہوتی تو
آدھےٹیچرلنگڑے ہوتے
آدھے مر چُکے ہوتے
اور سکول سارا سال بند رہتے
😄😆
ایک مچھلی ڈوب رہی تھی😕😒
میں نے اسے پانی سے نکالا😍😍
پھر وہ خوشی سے ناچنے لگی🙈😉😋
دعائیں دے رہی ہو گی نا😇🙈
آپکو یقین نہیں آئے گا
لیکن میں پھر بھی بتا ہی دیتا ہوں کہ میں بچپن میں چھوٹا سا تھا😂😝😛😜😜
بہت کرلی تیرے #حسن پہ شاعری ۔😁😁😍
اب تیرے #کرتوتوں پر کتاب لکھوں گا ۔😜😜😜😂😂😂
😆🤣🙈🤪😛😜
زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا غالب
پانی سے نہاؤ گے تو گیلے ہو جاؤ گے
😎🤓😅😛😝😂🤪😆
میں نے تباہی مچا دینی تھی 😎😃
لیکن 😏😕
شعر یاد نہیں آرہا 🙊🙈😂😂😁😁😍😍😋😂
جب بھی بارش ہوتی ہے تیری بہت یاد آتی ہے 😑
تینوں آللہ دا واسطہ ای میری چھتری واپس کر 😜😜😜😜😜😜😜
ﯾﺎ ﺭﺏ ﺍُﭨﮭﺎ ﻟﮯ ﻻﺋﮏ ﺍﻭﺭ ﮐﻤﯿﻨﭧ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﮮ ﺍﯾﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﺟﮩﺎﮞ ﻧﯿﭧ ﻧﺎ ﮨﻮ🙊😒
#__Mariam 😂🙈
میں مر گیا ہوں کہ زندہ ہوں، میرے بارے میں..
خدا کرے تجھے اتنی بھی اب، ___خبر نہ ملے.
کسی کو جنوری کی سپیلنگ بھول جائیں 😉😃
تو JANU کے ساتھ ARY لکھ دیں 😊😊
۔january 😂😂😂😂
اب تھینکس بول کے شرمندہ نا کرنا
♥بدلتے مو سم پے اپنی امیدیں نہ رکھنا
دن بہا روں کے بڑے مختصر ہوا کرتے ہیں۔. ❤
ہم نے نہ قطرہ دیکھا، نہ کبھی دریا پہ غور کیا❤❤
بس جہاں تیری جھلک نظر آئی وہیں ڈوب گئے
کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا...
ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولی آج بھی ہے.............
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain