Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ۔۔۔💔

Nadeem5357
 

اب وہ انگلیاں ___اٹھا رہے ہیں
جنہیں ھاتھ ___اٹھا کر
مانگا تھا🔥♥✌"

Nadeem5357
 

روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!💔💔
۔ ۔ ۔ *بے پناہ عشق* ۔ ۔ ۔

Nadeem5357
 

-"آو آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں کون کتنا اداس رہتا ہے"__❤❤ 😒😔😢💔🤷♂️

Nadeem5357
 

💔💔مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
❤❤❤
تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے💔💔

Nadeem5357
 

چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں ____ اُنہی کے حال پر اُن کو ... !!
کبھی تو وہ بھی ،،،
پُوچھیں گے ______ کہ تم کو کیا ہوا آخر
💔💔💔

Nadeem5357
 

آج کل کے بچے کیا سمجھیں گے کہ ہم نے کتنی مشکلات میں پڑھائی کی ہے۔
کبھی کبھی تو ٹیچر صرف موڈ فریش کرنے کے لئے بھی ہماری پٹائی کر دیتے تھے۔
😂😂😆😆😝

Nadeem5357
 

پیسے درختوں پر اگتے تو ہمیں کونسا مفت مل جانے تھے
انار اور آم بھی تو درختوں پر ہی اگتے ہیں
ہمیں کبھی مفت ملے ہیں
😂 😂 😂 😂

N  : Yeh bhi sun lo... 🤣😃😄😜😀😆😂 - 
Nadeem5357
 

میں کیسے سناوں تمہیں اپنے دل کی داستاں 😥
میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں 🙄😊😂😜

Nadeem5357
 

روئے تو بہت اس کے دروازے پے دستک دے کر
درد کی انتہا ہوگئی جب اس نے پوچھا کون ہو تم💔

Nadeem5357
 

آؤ انگریزی میں بات کریں
آئی لو یو
اب آپکی باری😳😂😁

Nadeem5357
 

سوال تھا، چائے یا محبت۔۔۔۔۔۔؟
ہم نے بول دیا، محبت کے ہاتھ کی چائے
💚🌹☕➖مرشد➖☕🌹💚

Nadeem5357
 

آپ نـے جس ڪو کہہ دیا اپنا
وہ تو سُنتـے ہی مر گیا ہوگا

Nadeem5357
 

ایک آہ بھی لگ جاتی ہے.-.-.-.،،
تم بد دعا کی بات کرتے ہو.-.-.-.!!💔
🔥

Nadeem5357
 

تیری محبت بھی کرائے کے مکان جیسی تھی
جتنا بھی سجایا لیکن پھر بھی میرا نہ ھو سکا

Nadeem5357
 

آخر کیوں نہ سزا ملتی ہمیں محبت کی.
ہم نے بھی بہت دل توڑے تیری خاطر💞💞.M💞💞

Nadeem5357
 

شرمندہ ہوں کہ موت بھی آتی نہیں مجھے۔
اب تم ہی میرے حق میں کوئی بد دعا کرو۔

N  : Is Tarah ki try Kia kro janu k ley.. 😀😜😃😉😅😂😆🤣😄😎 - 
Nadeem5357
 

پاکستانیوں کی آدھی زندگی ڈگریاں لینے میں گزر جاتی ہے..
اور باقی ڈگریوں کی فوٹو سٹیٹ کرانے میں۔۔😂😁